Imam Reza Shrine UR

Kanal geosi va tili: Eron, Forscha

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: +98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Kanal geosi va tili
Eron, Forscha
Statistika
Postlar filtri

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔

🗓  1 تا 7 فروری 2025 بمطابق 2 تا 8 شعبان 1446ھ

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
📖 بین الاقوامی قرآنی مقابلہ کی اختتامی تقریب

💠 روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ اپنے اختتام کو پہونچا، بین الاقوامی قرآنی مقابلہ کی اختتامی تقریب کی تصویری جھلکیاں

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ أَنجَاكُم مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ وَيُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ ۚ وَفِي ذَٰلِكُم بَلَاءٌ مِّن رَّبِّكُمْ عَظِيمٌ (6)

ترجمہ: اور یاد کرو جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر کیا یعنی اس نے تمہیں فرعون والوں سے نجات دی جو تمہیں سخت عذاب پہنچاتے تھے اور وہ تمہارے لڑکوں کو ذبح کر ڈالتے تھے اور لڑکیوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ موسى عليه‌السلام اور ان كى قوم كے واقعات كى يادآورى كرانا اور اسے ذہن نشين كرنا پيغمبر اكرم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى ذمہ دارى تھی، حضرت موسى عليه‌السلام كا اپنى قوم سے ان نعمتوں كو ياد ركھنے كا تقاضا كرنا كہ جو اللہ نے انھيں عطا كى ہيں، بنى اسرائيل عظيم نعمت سے بہرہ مند تھے۔
2️⃣ حضرت موسى عليه‌السلام كا اپنى قوم سے ہميشہ اس بات كو ذہن نشين كرنے كى تاكيد كرنا كہ آل فرعون كى قتل و غارت اور اذيت سے انكى نجات كا سب سے بڑا سبب خدا ہے، اور یہ خدا كى ان پر ايک واضح نعمت تھى كہ جو ہميشہ ياد ركھنے كے قابل ہے.

3️⃣ آل فرعون كے ظالمانہ نظام سے بنى اسرائيل كى نجات كا دن ''ايام الله ''ميں سے ہے، حضرت موسى عليه‌السلام كى قوم پر بدترين اذيت وآزار مسلط كرنا، آل فرعون كا ہميشہ كا وتيرہ تھا، آل فرعون ان كے بيٹوں كا قتل عام كرتے تھے ليكن ان كى عورتوں كو زندہ چھوڑ ديتے تھے.
4️⃣ آل فرعون كى طرف سے لڑكوں كو قتل كرنے اور عورتوں كو زندہ ركھنے جيسے بدترين اذيت وآزار كا مسلط كيا جانا، بنى اسرائيل كے لئے خدا كى جانب سے ايک بڑا امتحان تھا، بندوں كى آزمائش، ان پر ربوبيت الہى كا جلوہ ہے.
5️⃣ فرعون كے استبدادى نظام جيسا اجتماعى ظالمانہ نظام تاريكيوں ميں سے ايک تاريكى شمار ہوتا ہے، ظالمانہ اجتماعى نظاموں سے نجات كى نعمت كا الہى آزمائش كے وسيلوں ميں سے ہونا، خداوند كى طرف سے بندوں كى آزمائش كا مراتب و درجات كے مطابق ہونا.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🌷 ظہور کی کیا علامتیں ہیں

🔷 امام جعفر صادق علیه‌ السلام فرماتے ہیں:

قَبْلَ قیامِ القائمِ(علیه‌السلام) خَمسُ علاماتٍ مَحْتُوماتٍ. اَلیمانی وَ السُّفیانی و الصَّیحَةُ وَ قَتلُ النَّفسِ الزَّكِیةِ وَ الخَسفُ بِالبَیداء.

📜 امام مہدی علیہ السلام کے ظہور سے پہلے ان پانچ علامتوں کا واقع ہونا لازمی ہے: یمانی کا خروج، سفیانی کا نکلنا، ندائے آسمانی، نفس ذکیہ کا قتل اور بیدا (مکہ و مدینہ کے درمیان) میں زمین کا دھنسنا

📚 الزام‌الناصب، ج2، ص 136

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏 +989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
💠 منتظرین امام زمانہ(عجل) کے وظائف اور ذمہ داریاں

🔷️ امام زمانہ(عجل) کی مدد کرنا

📜 جو شخص امام زمانہ(عجل) کی مدد کرتا ہے وہ درحقیقت خدا کی مدد کرتا ہے جیسا کہ خداوند عالم نے قرآن میں فرمایا:
وَلَيَنصُرَنَّ اللَّهُ مَن يَنصُرُهُ  إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزيزٌ
جو کوئی اللہ کی مدد کرے گا اللہ ضرور اس کی مدد کرے گا، بیشک وہ طاقت والا و غالب آنے والا ہے
حج آیه 40

🌸 امام زمانہ(عجل) کی مدد کرنے کے معنی یہ ہیں کہ وہ کام جو ان کے پسندیدہ اور مدنظر ہیں انجام دیں، کبھی تقیہ کے ذریعہ، کبھی ان کی دعوت کے ذریعہ، کبھی ان کے ہمراہ جہاد کے ذریعہ اور کبھی ان کے جلد ظہور کے لئے دعا کے ذریعہ، اور کبھی ان کے فضائل، صفات اور نشانیوں کو بیان کرنے کے ذریعہ سے۔

📚 مکیال المکارم 32واں مورد

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🌺 ماہ شعبان کے روزہ سے پریشانیاں دور ہوتی ہیں

🔷️ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام:

صَومُ شَعبانَ يَذهَبُ بِوَسواسِ الصَّدرِ وَ بَلابِلِ القَلبِ

📃 ماہ شعبان کا روزہ وسوسہ اور پریشانیوں کو دور کرتا ہے

📚 خصال ص 6
12

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🌷 امام زمانہ (عج) پر سلام

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مُعِزَّ الْمُؤْمِنِينَ الْمُسْتَضْعَفِينَ
☝️ سلام ہو آپ پر اے ناتواں مومنوں کو عزت دینے والے

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مُذِلَّ الْكافِرِينَ
☝️سلام ہو آپ پر اے کافروں 

الْمُتَكَبِّرِينَ الظَّالِمِينَ
☝️ اور سرکش ظالموں کو ذلیل کرنے والے

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلاىَ يَا صاحِبَ الزَّمانِ
☝️ سلام ہو آپ پر اے میرے مولا اے صاحب الزمان

📚 استغاثہ امام زمانہ کے فقرات

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
💐 روضہ منّورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عالمہ غیر معلمہ، نائبۃ الزھراء، شریکۃ الحسین، صدیقہ صغری، ثانیہ زہراء، عقیلہ بنی ہاشم، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں تبریک پیش کرتے ہیں۔

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🌸 ماہ شعبان کو شعبان کیوں کہتے ہیں

🔷️ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنَّما سُمِّيَ شَعبانُ لأِنَّهُ يَتَشَعَّبُ فيهِ أرزاقُ المُؤمِنينَ۔

☝️ ماہ شعبان کو شعبان اس لئے کہا گیا ہے کہ اس مہینہ میں مومنین کی رزق و روزی تقسیم ہوتی ہے

📚 ثواب الاعمال ص 6
3

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا أَنْ أَخْرِجْ قَوْمَكَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَذَكِّرْهُم بِأَيَّامِ اللَّهِ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ (5)

ترجمہ: اور بے شک ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ بھیجا تھا (اور حکم دیا) کہ اپنی قوم کو (کفر کے) اندھیروں سے نکال کر (ایمان کی) روشنی میں لائے اور انہیں اللہ کے مخصوص دن یاد دلاؤ یقینا اس (یاددہانی) میں ہر بڑے صبر و شکر کرنے والے کیلئے بڑی نشانیاں ہیں۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ زمانہ بعثت كے مشركين، پروردگار سے اپنى بات چھپانے كے لئے اپنا سر گريبان ميں ڈال ليتے تھے اور پيغمبرصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے خلاف كى گئی سازشوں كے بارے ميں كانا پھوسى كے ذريعہ تبادلہ خيال كيا كرتے تھے۔
2️⃣ عصر بعثت كے مشركين كى يہ خام خيالى تھى كہ خداوند عالم ہمارى باتوں اور مخفى امور سے آگاہ نہيں ہے، بعثت كے زمانہ ميں مشركين مكہ، پيغمبر اكرم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم اور اسلام كے خلاف مخفى ميٹنگوں كے ذريعہ سازشيں رچتے تھے.

3️⃣ مشركين مكہ كى پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى على الاعلان مخالفت اور خفيہ سازشيں، پروردگار عالم كى مشركين كى مخفى سازشوں اور ظاہرى محاذ آرائی سے آگاہی، خداوند متعال، تمام افكار اور خيالات سے آگاہ ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
📿 ماہ شعبان المعظم کے مشترکہ اعمال

1️⃣ ہر روز ستر مرتبہ کہے: اَسْتغْفِرُ ﷲ الَّذِیْ لَا اِلَهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْهِ۔
2️⃣ ماہ شعبان کی مخصوص صلوات پڑھیں
3️⃣ پورے ماہ شعبان میں ہزار مرتبہ کہے:
لاَ اِلٰهَ اِلَّا ﷲ وَلَا نَعْبُدُ اِلَّا اِیَّاهُ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَلَوْ کَرِهَ الْمُشْرِکِیْنَ۔
4️⃣ مناجات شعبانیہ کی تلاوت
5️⃣ ماہ شعبان میں روزے رکھے۔
6️⃣ شعبان کی ہر جمعرات کو دو رکعت نماز پڑھے
7️⃣ مکمل اعمال کے لئے مفاتیح الجنان دیکھیں۔

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

📿 دو مہینوں کے روزوں کا ثواب

🔷️ امام علی رضا علیه السلام فرماتے ہیں:

مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ آخِرِ شَعْبَانَ وَ وَصَلَهَا بِشَهْرِ رَمَضَانَ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ صَوْمَ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ

📃 جو شخص شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھ کر ماہ رمضان کے روزوں سے متصل کرے، حق تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ساٹھ متصل روزوں کا ثواب لکھے گا۔

📚 فضائل الأشهُر الثلاثة،ج 1 ص 53

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام  سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🌹 زیارت اہل قبور

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

اَلسَّلَامُ عَلَی أَھْلِ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ مِنْ أَھْلِ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ
سلام ہو لا الہ الا اللہ پڑھنے والوں پر ان کا جو لا الہ الا اللہ پڑھتے ہیں

یَا أَھْلَ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ بِحَقِّ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ ، کَیْفَ وَجَدْتُمْ قَوْلَ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ مِنْ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ

اے لا الہ الا اللہ پر ایمان رکھنے والوں لا الہ الا اللہ کے حق کے واسطے ہمیں بتاؤ کہ تم نے عقیدہ لا الہ الا اللہ کیسے پایا لا الہ الا اللہ سے

یَا لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ بِحَقِّ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ، اغْفِرْ لِمَنْ قَالَ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ
اے لا الہ الا اللہ والی ذات بحق لا الہ الا اللہ کے بخش دے ان کو جنہوں نے پڑھا لا الہ الا اللہ

وَاحْشُرْنا فِی زُمْرَةِ مَنْ قالَ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ عَلِیٌّ وَلِیُّ اللهِ
اور محشور کر ہمیں اس گروہ میں جنہوں نے پڑھا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 حرم امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے کلیک کریں

https://zil.ink/imamrezaur

🥏
+989378888966

🌸 ہر ماہ کی پہلی تاریخ کی نماز

🔷 حسن بن علی وشّاء روایت کرتے ہیں:

كانْ أَبُوجَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلىٍّ عليهماالسلام إذا دَخَلَ شَهْرٌ جَديدٌ يُصَلّى أوَّلَ يَوْمٍ مِنْهُ رَكْعَتَينِ: يَقْرَأُ فى أَوَّلِ رَكْعَةٍ أَلْحَمدَ مَرِّةً وَ قُلْ هُوَ اللّه ُ أحَدٌ لِكُلِّ يَوْمٍ اِلى آخِرِهِ(يَعنى ثَلاثينَ مَرَّةٍ)وَ فى أوَّلِ الرَّكْعَةِ الاُخرى الْحَمُدُ وَ إنّا أنْزَلْناهُ مِثْلَ ذلِكَ وَ يَتَصَدَّقُ بِما يَتَسَهَّلُ، يَشْتَرى بِهِ سَلامَةَ ذلِكَ الشَّهْرِ كُلَّهُ

📜 جب نیا مہینہ داخل ہوتا تو امام محمد تقی علیہ السلام دو رکعت نماز بجا لاتے، پہلی رکعت میں ایک مرتبہ الحمد اور تیس مرتبہ قل ھو اللہ اور دوسری رکعت میں ایک مرتبہ الحمد اور تیس مرتبہ انا انزلناہ کی تلاوت فرماتے تھے نماز کے بعد اپنی توان کی مطابق صدقہ دیتے اور اس کام سے پورے مہینہ کی صحت و سلامتی کا بیمہ کر لیتے تھے

📚 بحارالانوار
،ج 91،ص،381

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

📿 نماز برای مغفرت والدین

🤲🏻 نماز مغفرت والدین دو رکعت ہے اس کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے:

👈 پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ اس آیت کی تلاوت کریں« رَبنا اغْفِرْ لی وَ لِوَلِدَی وَ لِلْمُؤْمِنِینَ یَوْمَ یَقُومُ الْحِساب»

👈 دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ اس آیت کی تلاوت کریں «رَّب اغْفِرْ لی وَ لِوَلِدَی وَ لِمَن دَخَلَ بَیْتیَ مُؤْمِناً وَ لِلْمُؤْمِنِینَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ»

👈 سلام دے کر نماز کو تمام کر دیں اور اس کے بعد دس مرتبہ کہیں«رَّب ارْحَمْهُمَا کَمَا رَبَّیَانی صغِیراً»

📌 نماز مغفرت کو اپنے مرحوم والدین کے لئے ہر شب نماز مغربین کے بعد پڑھیں

☝️ آج شب جمعہ ہے لہذا تمام مومنین کے لئے دعا کریں  اور اپنے مرحومین کی جانب سے صدقہ، خیرات، قرآن کی تلاوت اور کم از ایک مرتبہ سورہ الحمد اور تین مرتبہ سورہ قل ھو اللہ کی تلاوت کرکے ان کی روح کو ہدیہ کریں

📚 مفاتیح الجنان،ص، 94
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
☕️ میں ایک شیشہ کا گلاس ہوں

💠 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے چائے خانہ کے شیشہ کے گلاس کی کہانی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ لِيُبَيِّنَ لَهُمْ ۖ فَيُضِلُّ اللَّهُ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (4)

ترجمہ: اور ہم نے جب بھی کوئی رسول بھیجا ہے تو اس کی قوم کی زبان میں تاکہ وہ ان کے لئے (پیغامِ خداوندی) کھول کر بیان کرے پس اللہ جسے چاہتا ہے (توفیق سلب کرکے) گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے وہ (سب پر) غالب ہے، بڑا حکمت والا ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ اللہ نے انبياء كو بغير كسى استثناء كے ان كے اپنے علاقے كے لوگوں كى زبان ميں رسالت پر مبعوث كيا ہے، لوگوں كى زبان ميں انبياء كو مبعوث كرنے كا فلسفہ يہ تھا كہ ان لوگوں كے لئے معارف الہى كو دقيق انداز ميں تبيين اور تفہيم كيا جائے۔
2️⃣ انبيائے الہى كى تعليمات سب لوگوں كے لئے قابل فہم ہيں، الہى معارف انبيائے كرام كى طرف سے وضاحت و تبيين كے محتاج ہوتے ہيں، الہى معارف كو لوگوں كى فكرى سطح كے مطابق بيان كرنا، تمام انبياء كا فريضہ تھا.

3️⃣ لوگوں كى ہدايت اور گمراہى اللہ كى مشيت كى بنياد پر ہوتى ہے، انبياء عليهم‌السلام كى ذمہ دارى فقط لوگوں كے لئے الہى تعليمات بيان كرنا اور پہنچانا ہے ليكن لوگوں كى ہدايت و گمراہى خدا كے اختيار ميں ہے، اللہ عزيز (ناقابل شكست) اور حكيم (دانا) ہے.
4️⃣ لوگوں كى ہدايت و گمراہى ميں خدا كى مشيت، اس كى حكمت پر مبنى ہے، لوگوں كى زبان ميں اور ان كى علمى سطح كے مطابق الہى تعليمات كو بيان كرنے كے لئے انبياء كرام كو مبعوث كرنا، خداوند عالم كى عزت و حكمت كا تقاضا۔

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
💠 بین الاقوامی میڈیکل کے اسٹوڈنٹس نے گریجویشن کے بعد بشریت کی خدمت کا آغاز روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ سے کیا

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

⚫️ اللہ مجھے شہید دیکھنا چاہتا ہے

🔷 امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:

أتاني رسول اللّه صلّى اللّه عليه و آله بعد ما فارقتك، فقال: يا حسين اخرج (إلى العراق) فإنّ اللّه قد شاء أن يراك قتيلا۔

📃 آپ کے(محمد حنفیہ) جانے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواب میں آئے اور فرمایا: ’’اے حسین عراق کی طرف جاؤ، اللہ تمہیں شہید دیکھنا چاہتا ہے‘‘ ۔

📚 عوالم العلوم، ج 17، ص 213

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

20 ta oxirgi post ko‘rsatilgan.