🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ أَنجَاكُم مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ وَيُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ ۚ وَفِي ذَٰلِكُم بَلَاءٌ مِّن رَّبِّكُمْ عَظِيمٌ (6)
ترجمہ: اور یاد کرو جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر کیا یعنی اس نے تمہیں فرعون والوں سے نجات دی جو تمہیں سخت عذاب پہنچاتے تھے اور وہ تمہارے لڑکوں کو ذبح کر ڈالتے تھے اور لڑکیوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ موسى عليهالسلام اور ان كى قوم كے واقعات كى يادآورى كرانا اور اسے ذہن نشين كرنا پيغمبر اكرم صلىاللهعليهوآلهوسلم كى ذمہ دارى تھی، حضرت موسى عليهالسلام كا اپنى قوم سے ان نعمتوں كو ياد ركھنے كا تقاضا كرنا كہ جو اللہ نے انھيں عطا كى ہيں، بنى اسرائيل عظيم نعمت سے بہرہ مند تھے۔
2️⃣ حضرت موسى عليهالسلام كا اپنى قوم سے ہميشہ اس بات كو ذہن نشين كرنے كى تاكيد كرنا كہ آل فرعون كى قتل و غارت اور اذيت سے انكى نجات كا سب سے بڑا سبب خدا ہے، اور یہ خدا كى ان پر ايک واضح نعمت تھى كہ جو ہميشہ ياد ركھنے كے قابل ہے.
3️⃣ آل فرعون كے ظالمانہ نظام سے بنى اسرائيل كى نجات كا دن ''ايام الله ''ميں سے ہے، حضرت موسى عليهالسلام كى قوم پر بدترين اذيت وآزار مسلط كرنا، آل فرعون كا ہميشہ كا وتيرہ تھا، آل فرعون ان كے بيٹوں كا قتل عام كرتے تھے ليكن ان كى عورتوں كو زندہ چھوڑ ديتے تھے.
4️⃣ آل فرعون كى طرف سے لڑكوں كو قتل كرنے اور عورتوں كو زندہ ركھنے جيسے بدترين اذيت وآزار كا مسلط كيا جانا، بنى اسرائيل كے لئے خدا كى جانب سے ايک بڑا امتحان تھا، بندوں كى آزمائش، ان پر ربوبيت الہى كا جلوہ ہے.
5️⃣ فرعون كے استبدادى نظام جيسا اجتماعى ظالمانہ نظام تاريكيوں ميں سے ايک تاريكى شمار ہوتا ہے، ظالمانہ اجتماعى نظاموں سے نجات كى نعمت كا الہى آزمائش كے وسيلوں ميں سے ہونا، خداوند كى طرف سے بندوں كى آزمائش كا مراتب و درجات كے مطابق ہونا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖