Imam Reza Shrine UR

Kanal geosi va tili: Eron, Forscha

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: +98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Kanal geosi va tili
Eron, Forscha
Statistika
Postlar filtri

🌹 چار لوگوں کی دعا رد نہیں ہوتی ہے

🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

📜 رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنی وصیت میں امام علی علیہ السلام سے فرماتے ہیں: یا علی چار لوگوں کی دعا رد نہیں ہوتی ہے:

1️⃣  امام عادل کی دعا
2️⃣ والد کی دعا اپنی اولاد کے حق میں
3️⃣ اس انسان کی دعا جو اپنے دینی بھائی کے لئے اس کی غیر موجودگی میں کرے
4️⃣ مظلوم کی دعا۔
☝️ خداوند عالم اپنی ذات کی قسم کھا کر (مظلوم سے) کہتا ہے: میں تیری مدد کروں گا اگر چہ مدتوں کے بعد ہی کیوں نہ ہو۔

📚 بحار الانوار، ج، 90ص، 356

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏 +989378888966

➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
💐 روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے خادمین نوروز سے قبل روضہ منورہ کی صاف صفائی میں مشغول ہیں

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
💐 ماہ رمضان قرآن کی بہار ہے

🔷 امام محمد باقر علیہ السلام:

لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان

📖 ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے اور قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔

📚 اصول کافی، ج 2، ص 630

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

💐 قرآن کی تعلیم دینے کا کتنا ثواب  ہے

🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام:

مَنْ تَعَلَّمَ مِنْهُ حَرْفاً ظاهِراً، كَتَبَ اللّه ُ لَهُ عَشْرَ حَسَناتٍ، وَ مَحا عَنْهُ عَشْرَ سَيِّئاتٍ، وَ رَفَعَ لَهُ عَشْرَ دَرَجاتٍ، قالَ لا اَقُولُ بِكُلِّ آيَةٍ وَ لكِنْ بِكُلِّ حَرْفِ باءٍ، اَوْ تاءٍ اَوْشِبْهِهِما.

اگر کوئی شخص قرآن پاک کے ایک حرف کی تعلیم دیتا ہے تو اللہ اس کے لئے دس نیکیاں لکھتا ہے اور اس کے دس گناہ معاف کردیتا ہے اور اس کے دس درجے بلند کرتا ہے۔ فرمایا: میں ہر آیت کے بدلے نہیں بلکہ ہر لفظ کے عوض کہہ رہا ہوں جیسے "با" یا "تا" یا ان دونوں کی طرح۔

📚 جامع الاخبار، ج 1، ص 213

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام 🕌
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

فَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَمَا سَأَلْتُكُم مِّنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَى اللَّهِ ۖ وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ‎ ‎ ‎ ‎(72)

ترجمہ: اب اگر (اس کے باوجود) تم روگردانی کرتے ہو (تو تمہارا ہی نقصان ہے میرا کیا نقصان ہے) میں نے تم سے کوئی اجر تو نہیں مانگا۔ میرا اجر تو اللہ کے ذمے ہے مجھے تو حکم دیا گیا ہے کہ میں اس کے فرمانبردار بندوں سے ہو کر رہوں۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ حضرت نوح(ع) نے اپنى قوم پر حجت تمام كردى ليكن قوم نے بغير كسى دليل كے ان سے روگردانى كى اور ان سے سے اعراض كيا، حضرت نوح(ع) اپنى رسالت كو انجام دينے كے لئے لوگوں سے ذرہ برابر اجرت كا مطالبہ نہيں كرتے تھے.
2️⃣ حضرت نوح(ع) اپنے آپ كو خدا كا بھيجا ہوا سمجھتے تھے اور انہوں نے اعلان فرمايا كہ ميرى اجرت اور مزدورى صرف خدا كے ذمہ ہے، دعوت حق اور تبليغ دين كى پاداش اور مزدورى خدا كے ذمہ ہے.
3️⃣ حضرت نوح(ع) دعوت والے معاملے ميں اللہ تعالى كے مطيع تھے اور صرف اس كے حكم پر عمل كرتے تھے، فرامين الہى كے سامنے سر تسليم خم كر دينا انبيائے الہى كا ايک مرتبہ ہے.
4️⃣ حضرت نوح(ع) نے اپنى قوم كى طرف سے اپنى دعوت كو پسند نہ كرنے كے مقابله ميں اپنے مضبوط عزم كا اعلان كيا اور اپنے كام كو پورى شدت كے ساتھ جارى ركھنے پر زور ديا اور اس پر اصرار كيا.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ یونس
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🥏
+989378888966

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CZckTBsZx2wLiJcLCUIj8i

➖➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🕌 ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ أَعِنِّی فِیهِ عَلَی صِیامِهِ وَقِیامِهِ
🤲 اے معبود! آج کے دن روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد کر

وَجَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ هَفَواتِهِ وَآثامِهِ
🤲 اور مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ

وَارْزُقْنِی فِیهِ ذِکْرَکَ بِدَوامِهِ، بِتَوْفِیقِکَ یَا هادِیَ الْمُضِلِّینَ

🤲 اور مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
اَنَا
میں

يا رَبِّ الَّذي
اے پالنے والے میں

لَمْ اَسْتَحْيكَ
میں نے حیاء نہ کی

فِي الْخَلاءِ
تنہائی میں

وَلَمْ اُراقِبْكَ
میں نے تیری پرواہ نہ کی

فِي الْمَلاءِ
ملائے عام میں

دعائے ابو حمزہ ثمالی کے فقرات

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🌹 ہــوشـیــار انسان کیسا ہوتا ہے؟

🔷 امام حسن عسکری علیہ السلام:

اکیس الکیسین من حاسب نفسه و عمل لما بعد الموت

📃 سب سے زیادہ ہوشیار وہ شخص ہے جو اپنے نفس کا حساب کتاب کرے اور عمل کے ذریعہ آخرت کے لئے انتظام کرے۔

📚 وسائل الشیعه، ج 16، ص 98

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

📿 زہد اور پرہیزگاری کیا ہے؟

🔷 پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم:

الزُّهْدُ فی الدُّنْیا قَصْرُ الأمَلِ، وَ شُکْرُ کُلِّ نِعْمَةٍ، وَ الوَرَعُ عَنْ کُلِّ ما حرَّمَ اللَّهُ۔

📜 زہد اور پرہیزگاری، کم آرزو، اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا، اور ان چیزوں سے دوری اختیار کرنا جس کو اللہ نے حرام قرار دیا ہے۔

📚 تحف العقول، ج 1ص 57

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرام کا شیڈول۔

🗓  16 تا 22 مارچ بمطابق 5 تا 11 رمضان المبارک
۔

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🌸 روزہ بدن کی زکات ہے

🔷️ رسول خدا صلی الله عليہ و آلہ وسلم:

لكل شيئي زكاة و زكاة الابدان الصيام.

☝️ ہر چیز کی ایک زکات ہے اور بدن کی زکات روزہ رکھنا ہے۔

📚 اصول كافی، ج 4، ص 62، ح
3

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام 🕌
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ نُوحٍ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ إِن كَانَ كَبُرَ عَلَيْكُم مَّقَامِي وَتَذْكِيرِي بِآيَاتِ اللَّهِ فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْتُ فَأَجْمِعُوا أَمْرَكُمْ وَشُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُنْ أَمْرُكُمْ عَلَيْكُمْ غُمَّةً ثُمَّ اقْضُوا إِلَيَّ وَلَا تُنظِرُونِ ‎ ‎ ‎ ‎(71)

ترجمہ: اور (اے رسول) انہیں (کفار کو) نوح کا حال سنائیں جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ اے میری قوم! اگر (تمہارے درمیان) میرا قیام کرنا اور آیاتِ الٰہیہ کا یاد دلانا (اور ان کے ساتھ پند و نصیحت کرنا) شاق گزرتا ہے تو میرا بھروسہ صرف اللہ پر ہے تو تم (میرے خلاف) اپنے خود ساختہ شریکوں کو بھی ساتھ ملا کر کوئی متفقہ فیصلہ کرلو اور (پھر خوب سوچ سمجھ لو تاکہ) تمہارا فیصلہ تم پر پوشیدہ نہ رہے اور تمہیں اس میں کوئی تذبذب باقی نہ رہے پھر میرے ساتھ جو کرنا ہے کر گزرو اور مجھے ذرا بھی مہلت نہ دو۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ پيغمبر اكرم (ص) كو اللہ تعالى كى طرف سے حكم تھا كہ مشركين مكہ كو تنبيہ كرنے كے لئے ان كے سامنے حضرت نوح(ع) اور ان كى قوم كا قصہ بيان كريں، حضرت نوح(ع) اپنى قوم كے ساتھ نرمى، شفقت اور رحم دلى كے ساتھ پيش آتے تھے.
2️⃣ حضرت نوح (ع) كا شرک و بت پرستى كے خلاف قيام كرنا اور توحيد اور ايک معبود كى عبادت كى طرف دعوت دينا آپ كى قوم كے لئے بھارى اور ناقابل برداشت تھا، حضرت نوح(ع) اپنى قوم كو آيات خدا كى ياد دہانى كراتے تھے.
3️⃣ حضرت نوح (ع)، توحيد اور يكتا پرستى كى دعوت دينے اور شرک والى سوچ كو جڑ سے اكھاڑ پھينكنے كے لئے اپنى قوم كو خدا كى آيات اور نشانيوں كى ياددہانى كراتے تھے، حضرت نوح (ع) كى نبوت اور ان پر آيات الہى كا نازل ہونا آپ كى قوم كے لئے ايک دشوار اور ناقابل يقين امر تھا.
4️⃣ حضرت نوح(ع) اپنى قوم كى دشمنى اور عناد كے مقابلے ميں صرف اللہ پر توكل كرتے تھے، حضرت نوح (ع) نے اپنے قتل كے سلسلے ميں اپنى قوم كو، چيلنج ديا اور اس كام كو انجام دينے پر انكے قادر نہ ہونے كو اپنے دعوائے نبوت كے درست ہونے كيلئے دليل كے طور پر پيش كيا.
5️⃣ حضرت نوح (ع) نے خدا پر توكل كركے اپنى قوم كو ہر قسم كے مقابلے كى دعوت دى، حضرت نوح(ع) نے لوگوں ميں اعلان فرماديا كہ دعوت حق كے راستے ميں ہرقسم كى مشكلات حتى كہ قتل ہونے كو بھى برداشت كرسكتا ہوں.
6️⃣ حضرت نوح (ع) كو اپنى رسالت كى حقانيت پر مكمل ايمان اور اطمينان تھا، خدا پر توكل انسان كى تمام مشكلات كے سامنے استقامت اور پائدارى كا سامان فراہم كرتا ہے، صحيح انداز ہ لگانا، قوتوں كو جمع كرنا اور قاطع و بر وقت فيصلہ كرنا مبارزت اور مقابلے كے اصولوں ميں سے ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ یونس
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🥏
+989378888966

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CZckTBsZx2wLiJcLCUIj8i

➖➖➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🕌 ماہ رمضان کے چھٹے دن کی دعا

اَللّهُمَّ لا تَخْذُلني فيہ لِتَعَرُّضِ مَعصِيَتِكَ وَلاتَضرِبني بِسِياطِ نَقِمَتِكَ
🤲 اے معبود! اپنے فضل و عطا اور احسان کے ذریعے مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کی وجہ سے ذلیل نہ کر،

🤲 وزَحْزِحني فيہ مِن موُجِبات سَخَطِكَ بِمَنِّكَ وَاَياديكَ يا مُنتَهى رَغْبَة الرّاغِبينَ
اپنے انتقام کا تازیانہ نہ مار اور اپنے غضب کے اسباب و موجبات سے دور رکھ، اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید
۔

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
اَنَاالْقَليلُ الَّذي كَثَّرْتَهُ
🤲 میں وہ کمتر ہوں جسے تو نے بڑھا دیا ہے

وَالْمُسْتَضْعَفُ الَّذي نَصَرْتَهُ
🤲 میں وہ کمزور ہوں جس کی تونے مدد کی

وَاَ نَا الطَّريدُالَّذي آوَيتَهُ
🤲 اور میں وہ نکالا ہوا ہوں جسے تو نے پناہ دی

📚 دعائے ابوحمزہ ثمالی کے فقرات

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🌸 ہر درد کی دوا قرآن میں ہے

🔷 امیرالمومنین امام على عليه ‏السلام:

اَلا اِنَّ فيهِ عِلمَ مايَأتى و َالحَديثَ عَنِ المَاضى و َدَواءَ دائِكُم و نَظمِ ما بَينَكُم۔

☝️ جان لو! مستقبل کا علم، ماضی کی خبریں اور تمہارے ہر درد کی دوا اور نظم، قرآن میں موجود ہے۔

📚 نهج البلاغه، خطبه 158

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🌹 جنتیوں کی چار علامتیں ہیں

🔷 امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:

اِنَّ لِاَهْلِ الْجَنَّةِ اَرْبَعَ عَلاماتٍ: وَجْهٌ مُنْبَسِطٌ وَ لِسانٌ لَطيفٌ وَ قَلْبٌرَحيمٌ وَ يَدٌ مُعْطيَةٌ۔

☝️ جنتیوں کی چار نشانیاں ہیں: متبسم چہرہ، نرم مزاج، مہربان دل اور سخاوت کرنے والے ہاتھ

📚 مجموعه ورام، ج 2، ص 91

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
@ImamRezaShrineUR' rel='nofollow'>https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/GVND16Butwb3JGqhQuSFhB

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

16 ta oxirgi post ko‘rsatilgan.