🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَأُدْخِلَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ ۖ تَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامٌ (23)
ترجمہ: جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے وہ ان بہشتوں میں داخل کئے جائیں گے جن کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہوں گی اور اپنے پروردگار کے حکم سے ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اس میں ان کی باہمی دعا (بوقت ملاقات) سلام ہوگا۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ عمل صالح انجام دينے والے مؤمنين يقينا بہشت ميں داخل ہوں گے اور اس ميں دائمى زندگى گذاريں گے، عمل صالح كے ساتھ ايمان فائدہ مند ہے، بہشت مؤمنين كا ٹھكانہ اور درختوں سے گھرى ہوئی ہے۔
2️⃣ بہشت متعدد باغات كا ايک مجموعہ ہے، بہشت ميں ہميشہ بہت سى نہريں بہتى رہتى ہيں، بہشت ميں نيک مؤمنين كا داخل ہونا اور اس ميں ہميشہ رہنا خداوند متعال كے اذن سے ہے.
3️⃣ نيک عمل كے حامل مؤمنين اپنے پروردگار كى عنايت سے بہرہ مند رہتے ہيں اور ان كا بہشت ميں داخل ہونا اور وہاں ہميشہ رہنا خدا كى ربوبيت كا نتيجہ ہے، بہشت ميں بہشتيوں كا لفظ''سلام'' كے ذريعہ ايک دوسرے كو سلام و تحيت كہنا ہوگا.
4️⃣ نيک عمل كے حامل مؤمنين پر بہشت ميں درود وسلام بھيجا جاتا ہے اہل بہشت، بہشت ميں ايک دوسرے كے ساتھ اچھے اور محبت آميز تعلقات ركھيں گے بہترين درود اور تحيت''سلام'' ہے.
5️⃣ نيک عمل كرنے والے مؤمنين كے لئے اچھى عاقبت اور شيطان كے پيروكاروں كے لئے برے انجام كا بيان كرنا، انسانوں ميں عاقبت انديشى كى تحريک و جزبہ پيدا كرنے كا ايک طريقہ ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖