Imam Reza Shrine UR

Гео и язык канала: Иран, Фарси
Категория: Транспорт

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: +98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Гео и язык канала
Иран, Фарси
Категория
Транспорт
Статистика
Фильтр публикаций

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹 روز ولادت امام محمد تقی(ع)زائرین نے پھولوں کا نذانہ پیش کیا

💐 روز ولادت باسعادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام زائرین عرب زبان نے امام رضا علیہ السلام کو پھولوں کا نذرانہ پیش کرکے اپنی عقیدت کا اظہار کیا

🎥 زینب بحرانی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔

🗓  11 تا 17 جنوری 2025 بمطابق 10 تا 16 رجب 1446ھ

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏 +989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
💐 مومن کے دیدار کا فائدہ

🔷 امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:

مُلاقاةُ الإِخوانِ نُشرَة وتَلقيحٌ لِلعَقلِ، وإن كانَ نَزَراً قَليلًا۔

📜 دینی بھائیوں سے ملاقات عقل کی نشوونما کا سبب ہے، چاہے ملاقات کم اور مختصر ہی کیوں نہ ہو۔

📚 امالى شیخ مفيد، ص 328ح 13

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

💐 با برکت مولود

🔷 امام علی رضا علیہ السلام:

هذا [الامامُ الجَوادُ(ع)] المَولُودُ الَّذي لَم يُولَد مَولُودٌ أعظَمُ بَرَكَةً عَلى شيعَتِنا مِنهُ.

🌸 یہ (امام محمد تقی علیه الاسلام) وه با برکت مولود ہے کہ شیعوں کے درمیان جس سے زیادہ با برکت کوئی پیدا نہیں ہوا۔

📚 اصول کافی، ج 1، ص، 321

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🎊🌹🎊🎊🌹💐🌹🎊🎊🌹🎊

💐 روضۂ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے سلالة رسول اللّہ، دلبر رضا، تقی، زکی، رضی، صابر، باب المراد، اطہر الناس، باب الحوائج، جواد الائمہ، قورۃ العین امام الرضا، نور اللہ، سرّ اللہ، ولی اللہ، ابو جعفر ثانی، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر مومنین کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CSebuSpUxeg5EgUiJAjrRn

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ (28)

ترجمہ: یعنی یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں اور جن کے دل یادِ خدا سے مطمئن ہوتے ہیں یاد رکھو ذکرِ الٰہی سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ جو افراد ايمان لائے ان كے دلوں كو ياد الہى سے اطمينان حاصل ہوتا ہے وہ ان لوگوں ميں سے ہيں جن كو خداوند متعال نے اپنى طرف ہدايت فرمائی ہے۔
2️⃣ صدر اسلام كے مسلمان ان لوگوں ميں سے تھے جو ہدايت حاصل كرنے سے پہلے خدا كى طرف جھكاؤ ركھتے تھے اور اس سے منہ موڑنے والے نہيں تھے.

3️⃣ فقط ذكر الہى اور اس كى ياد سے دلوں كو اطمينان اور سكون ملتاہے، ياد الہى اور اس كے ذكر سے غافل انسان، مضطرب و پريشان ہوتے ہيں.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

💐 جشن میلاد امام محمد تقی علیہ السلام

🌹 روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں جشن میلاد امام محمد تقی علیہ السلام کی تصویری جھلکیاں

🌷تمام مومنین کو ولادت باسعادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک ہو

📸 علی اکبر شیشه چی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CSebuSpUxeg5EgUiJAjrRn

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹 جشن ولادت فرزند شاہ خراسان

مشہد مقدس میں شب ولادت فرزند شاہ خراسان حضرت امام محمد تقی علیہ السلام خادمین اور زائر و مجاورین امام علی رضا علیہ السلام نے ایک عظیم الشان جشن منعقد کیا اور امام رضا علیہ السلام کو مبارکباد پیش کی۔

💐 ولادت باسعادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک ہو

🎥 زهرا براتی- نیلوفر ساعدی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CSebuSpUxeg5EgUiJAjrRn

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌸 نقارہ زنی شب ولادت امام محمد تقی علیہ السلام

🌹 روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں آپ کے فرزند ارجمند حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت نقارہ زنی و شادیانہ زنی کا خوبصورت نظارہ

🎥 محمد حاتمی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CSebuSpUxeg5EgUiJAjrRn

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
💐 حرم امام رضا علیہ السلام میں سبز کتیبہ نصب کیئے گئے

🌹 ولادت باسعادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت سے روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں کتیبے نصب کیئے گئے

🎥 نیلوفر ساعدی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CSebuSpUxeg5EgUiJAjrRn

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🌹  امام زمانہ (عج) پر درود و سلام

اللّٰهُمَّ بَلِّغْ مَوْلانَا الْإِمامَ الْهادِیَ الْمَهْدِیَّ الْقائِمَ بِأَمْرِکَ
🤲 اے معبود! ہمارے مولا امام ہادی مہدی کو جو تیرے حکم سے قائم ہیں

صَلَواتُ اللّٰهِ عَلَیْهِ وَعَلَیٰ آبائِهِ الطَّاهِرِینَ عَنْ جَمِیعِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ
ان پر خدا کی رحمتیں ہوں اور ان کے پاک آباؤ اجداد پر خدا کی رحمتیں ہوں تمام مومنین اور مومنات کی طرف سے

فِی مَشارِقِ الْأَرْضِ وَمَغارِبِها، سَهْلِها وَجَبَلِها وَبَرِّها وَبَحْرِها
جو زمین کے مشرقوں اور مغربوں میں ہیں، میدانوں اور پہاڑوں اور خشکیوں اور سمندروں میں ہیں

وَعَنِّی وَعَنْ وَالِدَیَّ مِنَ الصَّلَواتِ زِنَةَ عَرْشِ اللّٰهِ
میری اور میرے والدین کی طرف سے جو عرش کے ہم وزن ہو۔

📚 دعائے عھد کے فقرات

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/CSebuSpUxeg5EgUiJAjrRn

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹 منتظرین امام زمانہ(عجل) کے وظائف اور ذمہ داریاں

🔷️ امام زمانہ(عج) کی طرف سے خانہ کعبہ کا طواف کرنا یا ان کی نیابت میں کسی کو طواف کے لئے بھیجنا 

💠 یہ عمل امام زمانہ(عج) سے مومن کی مودت و محبت کو ظاہر کرتا ہے اور ایک بہترین کام ہے جو امام زمانہ(عج) کے لئے انجام دیا جا سکتا

📚 مکیال المکارم، 27 اور 28 واں مورد

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ ۗ قُلْ إِنَّ اللَّهَ يُضِلُّ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ أَنَابَ (27)

ترجمہ: اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ (اگر یہ نبی برحق ہیں) تو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر (ہماری پسند کی) کوئی نشانی کیوں نہیں اتاری گئی؟ کہہ دیجیئے! اللہ جسے چاہتا ہے گمراہی میں چھوڑتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے ہدایت کرتا ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ عصر بعثت كے كفار نے رسالت پيغمبر صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى حقانيت پر كسى معجزہ يا نشانى كا دعوى نہيں كيا، كفار، توحيد اور رسالت پيغمبر كى حقانيت پر يقين كرنے كے لئے قرآن مجيد كے علاوہ كوئی دوسرا معجزہ چاہتے تھے۔
2️⃣ عصر بعثت كے كفار كا پروپيگنڈہ، پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے خلاف ماحول كو آمادہ كرنا تھا، انسانوں كى ہدايت اور ان كى گمراہی، خداوند متعال كے دست قدرت اور اس كى مشيت كے ساتھ مربوط ہے.

3️⃣ انسان خود اپنى ہدايت اور گمراہى ميں بہت بڑا كردار ادا كرتا ہے، خداوند متعال كى طرف جھكاؤ، مشيت الہى كى طرف سے اس كى ہدايت كا پيش خيمہ ہے اور اس كا توحيد و رسالت پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو قبول كرنے كے لئے راہنمائی ہے.
4️⃣ وہ لوگ جو ہدايت كے لئے زمينہ نہيں ركھتے وہ معجزات كے ديكھنے سے بھى ہدايت حاصل نہيں كرسكيں گے اور توحيد الہى اور رسالت پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى طرف نہيں آئيں گے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹شب جمعہ مخصوص ہے زیارت امام حسین علیہ السلام سے اور ہر شب جمعہ تمام انبیاء علیہم السلام کی ارواح زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے کربلا میں حاضر ہوتی ہیں آئیں ہم بھی دور سے مولا امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں سلام کا نذرانہ پیش کریں۔

☝️ السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین و رحمت اللہ و برکاتہ

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🌸 انسان کے لئے تین سخت ترین لمحات

🔷 امام سجاد عليه السلام فرماتے ہیں:

أشَدُّ ساعاتِ ابْنِ آدَم ثَلاثُ ساعات: السّاعَةُ الَّتي يُعايِنُ فيها مَلَكَ الْمَوْتِ، وَالسّاعَةُ الَّتي يَقُومُ فيها مِنْ قَبْرِهِ، وَالسَّاعَةُ الَّتي يَقِفُ فيها بَيْنَ يَدَيِ الله تَبارَكَ وَتَعالي، فَإمّا الْجَنَّةُ وَإمّا إلَي النّارِ.

☝️ انسان کے لئے سخت ترین لمحات تین ہیں:
1️⃣ وہ لمحہ جب ملک الموت انسان کی جان لے گا۔
2️⃣ وہ لمحہ جب اسے قبر سے اٹھایا جائے گا۔
3️⃣ وہ لمحہ جب انسان اللہ تعالی کے سامنے کھڑا ہوگا اور وہ یہ نہیں جانتا ہوگا کہ وہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں۔

📚 بحار الأنوار، ج 6، ص 159، ح 19

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🌷 مرنے کے بعد کن چیزوں کا ثواب ملتا رہتا ہے

🔷 پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:

إذا ماتَ الإنسانُ انقَطَعَ عَمَلُهُ إلاّ مِن ثَلاثٍ: إلاّ مِن صَدَقَةٍ جاريَةٍ أو عِلمٍ يُنتَفَعُ بِهِ أو وَلَدٍ صالِحٍ يَدعُو لَهُ۔

📜 انسان کی موت کے بعد اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے:

1️⃣ صدقہ جاریہ
2️⃣ لوگوں کو فائدہ پہنچانے والا علم
3️⃣ وہ نیک اور صالح اولاد جو اس کے لئے دعا کرے۔

📚 اصول کافی، ج 1، ص 30

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

Показано 16 последних публикаций.