💐 مومن کے مومن پر کیا حقوق ہیں
🔷️ امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
مِنْ حَقِ الْمُؤْمِنِ عَلى أَخِيهِ الْمُؤْمِنِ أَنْ يُشْبِعَ جَوْعَتَهُ، وَ يُوَارِيَ عَوْرَتَهُ، وَ يُفَرِّجَ عَنْهُ كُرْبَتَهُ، وَ يَقْضِيَ دَيْنَهُ، فَإِذَا مَاتَ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ وَ وُلْدِهِ۔
📃 ایک مومن کا دوسرے مومن بھائی پر یہ حق ہے کہ اگر وہ بھوکا ہے تو اسے کھانا کھلائے، اگر اسے لباس کی ضرورت ہے تو اسے لباس دے، اگر وہ مشکلات میں گرفتار ہے تو اس کی مشکل حل کرے، مقروض ہے تو اس کا قرض ادا کرے اور اگر وہ اس دنیا سے چلا گیا ہے تو اس کے اہل وعیال کے ساتھ اس کا جانشین بن کر رہے۔
📚 وسائل الشیعة، ج، 12، ص، 204
📸 سید حمیدرضا حسینی
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖