🌸 انسان کے لئے تین سخت ترین لمحات
🔷 امام سجاد عليه السلام فرماتے ہیں:
أشَدُّ ساعاتِ ابْنِ آدَم ثَلاثُ ساعات: السّاعَةُ الَّتي يُعايِنُ فيها مَلَكَ الْمَوْتِ، وَالسّاعَةُ الَّتي يَقُومُ فيها مِنْ قَبْرِهِ، وَالسَّاعَةُ الَّتي يَقِفُ فيها بَيْنَ يَدَيِ الله تَبارَكَ وَتَعالي، فَإمّا الْجَنَّةُ وَإمّا إلَي النّارِ.
☝️ انسان کے لئے سخت ترین لمحات تین ہیں:
1️⃣ وہ لمحہ جب ملک الموت انسان کی جان لے گا۔
2️⃣ وہ لمحہ جب اسے قبر سے اٹھایا جائے گا۔
3️⃣ وہ لمحہ جب انسان اللہ تعالی کے سامنے کھڑا ہوگا اور وہ یہ نہیں جانتا ہوگا کہ وہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں۔
📚 بحار الأنوار، ج 6، ص 159، ح 19
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖