🌷 دو سجدوں کا ثواب
🔷 حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا:
ما مِن مُؤِمنٍ ولا مُؤِمنَةٍ یسجُدُ عَقِبَ الوَترِ سَجدَتَینِ، ویقولُ فی کلِّ سَجدَةٍ: «سُبّوحٌ قُدّوسٌ رَبُّ المَلائِکةِ وَالرّوحِ» خَمسَ مَرّاتٍ، لا یرفَعُ رأسَهُ حَتّی یغفِرَ اللّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ کلَّها، وإن ماتَ فی لَیلَتِهِ ماتَ شَهیداً.
📜 آپ فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر مومن مرد اور عورت، نماز وتر کے بعد دو سجدے بجا لائے اور ہر سجدہ میں پانچ مرتبہ کہے: «سُبّوحٌ قُدّوسٌ رَبُّ المَلائِکةِ وَالرّوحِ» "پاک و پاکیزہ ہے فرشتوں ارواح کا رب" اپنے سر کو سجدہ سے نہیں اٹھائے گا مگر یہ کہ اللہ اس کے تمام گناہوں کو معاف کر دے گا اور اگر وہ اسی رات میں مر جائے تو وہ شہید کی موت مرے گا۔
📚 مختصر المحاسن المجتمعة في فضائل الخلفاء الأربعة، ص 192
📸 Mohammad Rahmati
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖