🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ (40)
ترجمہ: سوائے تیرے مخلص بندوں کے.
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ ابليس نے اُن بندوں كو اپنى گمراہى واضلال سے مستثنى قرار ديا ہے كہ جن كو خداوند متعال نے ہر قسم كى آلودگى سے پاک كيا ہوا ہے۔
2️⃣ ہر قسم كى آلودگى سے پاک ہونا اور خدا كى بندگى اختيار كرنا ابليس كے بہكاوے سے بچنے كى شرط ہے، تمام انسان، حتى خدا كے خالص بندے بھى ابليس كے ذريعہ بُرائيوں كى آرائش سے بہک جانے اور اُس كے فريب كے خطرے سے دوچار ہيں.
3️⃣ ابليس، خلقت انسان كے آغاز سے ہى آدم عليهالسلام و حوا كى نسل كے زيادہ ہونے اور اُن ميں سے اكثر كے اپنے بہكاوے ميں آجانے اور خدا كے خالص بندوں كے اپنے ورغلانے سے متاثر نہ ہونے سے آگاہ تھا، خدا كے خالص بندے کم ہيں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖