Imam Reza Shrine UR

Channel's geo and language: Iran, Persian
Category: Transport

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: +98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Related channels  |  Similar channels

Channel's geo and language
Iran, Persian
Category
Transport
Statistics
Posts filter

🤲 اعمال لیلۃ الرغائب 🤲

🔷️ لیلۃ الرَّغائِب ’’رغبت کی رات ‘‘ کے معنا میں ہے اور ماه رجب کی پہلی جمعہ کی رات کو کہتے ہیں، روایت میں ہے کہ اس رات فرشتے انسانوں کے لئے رحمت الہی لے کر زمین پر نازل ہوتے ہیں۔

📿 نماز لیلۃ الرغائب کی فضیلت
پیغبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس رات کی فضیلت کے بارے میں یوں روایت وارد ہوئی ہے:

📃 جو اس رات کی مخصوص نماز کو پڑھے گا تو خداوند عالم قبر کی پہلی رات اس کی قبر میں اس نماز کے ثواب کو زیبا ترین صورت، گشادہ روئی، درخشان اور فصیح زبان کے ساتھ بھیجے گا، وہ اس سے مخاطب ہوگی:اے میرے دوست! میں تمہیں قبر کی سختی اور شدت سے نجات کی بشارت دیتی ہوں، میّت اس سے پوچھے گی: تم کون ہو؟ خدا کی قسم میں نے تم سے زیادہ زیبا اور خوبصورت کسی کو نہیں دیکھا، تمہارے کلام سے زیادہ شیرین کلام نہیں سنا، اور میں نے تم سے زیادہ بہتر کسی خوشبو کو نہیں سونگھا۔.وہ جواب دے گی: میں اس نماز کا ثواب ہوں جو تم نے فلاں سال فلاں ماہ اور فلاں شب کو پڑھی تھی، آج میں تمہارے پاس آئی ہوں تاکہ میں اس کا حق ادا کروں، تمہاری تنہائی کی مونس ہوں اور میں تم سے وحشت کو ختم کروں گی، جب صور پھونکا جائے گا اور قیامت برپا ہوگی تو میں تمہارے سر پے سایہ بنوں گی۔

📜 سید بن طاوس نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول روایت کی بنا پر درج ذیل اعمال ذکر کئے ہیں:
1️⃣ماه رجب کی پہلی جمعرات کو ممکنہ صورت میں روزہ رکھا جائے.
2️⃣ شب جمعہ کی نماز مغرب و عشاء کے درمیان دو دو کرکے بارہ(12) رکعت نماز، صبح کی نماز کی طرح پڑھی جائے، جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد، تین مرتبہ سورہ انا انزلنا اور بارہ(12) مرتبہ سورہ قل ھو اللہ پڑھی جائے۔
3️⃣ نماز کا سلام دینے کے بعد ستر(70)مرتبہ یہ ذکر پڑھے:’’اَللهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحمّدٍ النَّبّیِّ الاُمِّیِّ وَ عَلَی آلِهِ.‘‘
4️⃣ پھر سجدے میں ستر(70) مرتبہ یہ ذکر پڑھے’’سُبّوحٌ قُدّوسٌ رَبُّ المَلائِکَةِ وَ الّروحِ‘‘۔
5️⃣ پھر سجدے سر اٹھائے اور یہ ذکر ستر(70) مرتبہ پڑھے:’’رَبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ تَجاوَزْ عَمّا تَعْلَمْ اِنَّکَ اَنْتَ الْعَلِیُّ الْاَعْظَمُ‘‘۔
6️⃣ دوبارہ سجدے میں جائے اور ستر(70) مرتبہ یہ ذکر پڑھے’’ سُبّوحٌ قُدّوس رَبُّ الْمَلائِکَةِ وَ الرّوحِ‘‘۔
7️⃣ پھر اپنی حاجت خدا سے طلب کرے ۔

📚 اقبال بالأعمال الحسنہ، ج3، ص186

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
🕋 رجب ماہ خدا ہے

🔷️ پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں:

إِنَّ رَجَبَ‏ شَهْرُ اللَّهِ‏ وَ شَعْبَانَ شَهْرِی وَ شَهْرَ رَمَضَانَ شَهْرُ أُمَّتِی

📃 رجب اللہ کا مہینہ ہے، شعبان میرا مہینہ ہے، اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے۔

📚 ثواب الأعمال، ج 1، ص 54

  •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🌹 ماہ رجب کے روزے

🔷️ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

يَا نَبِيَّ اَللَّهِ فَمَنْ عَجَزَ عَنْ صِيَامِ رَجَبٍ، لِضَعْفٍ أَوْ لِعِلَّةٍ كَانَتْ بِهِ أَوِ اِمْرَأَةٌ غَيْرُ طَاهِرٍ يَصْنَعُ مَا ذَا لِيَنَالَ مَا وَصَفْتَ قَالَ يَتَصَدَّقُ كُلَّ يَوْمٍ بِرَغِيفٍ عَلَى اَلْمَسَاكِينِ وَ اَلَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهُ إِذَا تَصَدَّقَ بِهَذِهِ اَلصَّدَقَةِ كُلَّ يَوْمٍ يَنَالُ مَا وَصَفْتُ وَ أَكْثَرَ إِنَّهُ لَوِ اِجْتَمَعَ جَمِيعُ اَلْخَلاَئِقِ كُلِّهِمْ عَلَى أَنْ يُقَدِّرُوا قَدْرَ ثَوَابِهِ مَا بَلَغُوا عُشْرَ مَا يُصِيبُ فِي اَلْجِنَانِ مِنَ اَلْفَضَائِلِ وَ اَلدَّرَجَاتِ۔۔۔

📜 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا، اگر کوئی کمزوری یا کسی اور عذر کی وجہ سے رجب کا روزہ نہیں رکھ سکتا تو وہ کونسا عمل انجام دے کہ جس سے اسے ماہ رجب کے روزہ کا ثواب مل جائے؟

🌸 آپ نے فرمایا: ہر روز ایک روٹی کے برابر مسکین کو صدقہ دو۔
☝️ اس خدا کی قسم! جس کے قبضہ میں میری جان ہے، جب ہر روز صدقہ دو گے تو اس طرح ثواب ملے گا جس طرح رجب کی فضیلت کا ثواب ملتا ہے بلکہ اس سے زیادہ ثواب ملتا ہے۔

💠 اگر آسمان و زمین کی مخلوق شمار کرنے لگے تو ایک درہم کی فضیلت کا ثواب اور جنّت میں درجات شمار نہیں کر سکتے۔

📚 وسائل الشيعه، ج10، ص483

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
💐 رجب رحمت الٰہی کا مہینہ ہے

🔷️ پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:

رَجَبٌ شَهرُ اللّهِ الأصَبُّ يَصُبُّ اللّهُ فِيهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ

📃 رجب رحمت الٰہی کا مہینہ ہے، اللہ اس مہینے میں اپنے بندوں پر رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

📚 عيون اخبارالرضا عليه السلام، ج 2، ص 71

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🕋 ماہ رجب اللہ تک رسائی کا راستہ ہے

🔷️ حديث قدسى

جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَيني و بَينَ عِبادي فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِي

☝️ میں نے رجب کے مہینہ کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان ایک رسی قرار دیا ہے، جو اسے پکڑے گا، وہ مجھ تک پہنچ جائے گا۔

📚 إقبال الأعمال، ج 3، ص 174

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
🤲 دعائے یا من اردو کل خیر

🌹 ماہ رجب میں ہر واجب نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا

#اسٹوری #اسٹیٹس #ریلز

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ طُوبَىٰ لَهُمْ وَحُسْنُ مَآبٍ (19)

ترجمہ: جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لئے خوش حالی اور خوش انجامی ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ قرآن مجيد، ايسى كتاب ہے جو اول سے آخر تک بر حق ہے اور ہر قسم كے باطل اور نامناسب چيزوں سے منزّہ ہے، قرآن مجيد، خداوند متعال كى طرف سے پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم پر نازل شدہ كتاب ہے۔
2️⃣ قرآن مجيد، ربوبيت الہى كا جلوہ ہے، قرآن مجيد كے نزول ميں اللہ اور پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے درميان ايک واسطہ موجود تھا، وہ لوگ جوقرآن مجيد كو الہى اور اس كى حقيقت اور سچائی كو قبول نہيں كرتے وہ دل كے اندھے اور جاہل ہيں.

3️⃣ وہ لوگ جنہوں نے قرآن مجيد كو الہى جانا اور اس كى حقيقت و سچائی پر ايمان لائے وہ عالم اور صاحب بصيرت ہيں، قرآن مجيد كى حقانيت، و اضح و روشن مسئلہ ہے.
4️⃣ فقط عقل ركھنے والے و خردمند لوگ ہى قرآن مجيد كى حقانيت اور اس كے خداوند متعال كى طرف سے ہونے كو درک كرتے ہيں اور اس پر يقين ركھتے ہيں.
5️⃣ قرآن مجيد كى حقانيت و سچائی اور اس كے خداوند متعال كى طرف سے ہونے پر يقين نہ ركھنے والے لوگ، عقل و خرد سے عارى ہيں.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
🤲 اعمال ماہ رجب المرجب

🌙 حلول ماہ رجب و ولادت با سعادت امام محمد باقر علیہ السلام مبارک ہو

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام³ کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🌹🌸🌺🌷💐🌷🌺

💠 روضۂ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے امام المومنین، وارث چراغ علم و ہدایت، علوم و معارف کا سرچشمہ، شبیہ رسول اللہ، وارث علم انبیاء، عبد الصالح، شاکر، مفسر کربلا، باقر العلوم، حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🌹 پہلی رجب کے روزہ کا ثواب

🔷 امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

مَنْ صَامَ أَوَّلَ يَوْمٍ مِنْ رَجَبٍ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّة۔

📃 جو پہلی رجب کا روزہ رکھے، اس پر جنت واجب ہے۔

📚 إقبال الاعمال، ج 2، ص 634

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🌷 زبان ہر برائی کی جڑ ہے

🔷 امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

اِنَّ هذَا اللِّسانَ مِفْتاحُ كُلِّ خَيْرٍ وَ شَرٍّ، فَيَنْبَغى لِلْمُؤمِنِ اَنْ يَخْتِمَ عَلى لِسانِهِ كَما يَخْتِمُ عَلى ذَهَبِهِ وَ فِضَّتِهِ۔

📜 بیشک زبان ہر اچھائی اور برائی کی کنجی ہے لہذا مومن کو چاہیئے کہ اس کی حفاظت کرے جس طرح سے اپنے سونے اور چاندی کی حفاظت کرتا ہے۔

📚 تحف العقول، ص 298

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
💐 ولادت باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے پیش نظر آج روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ میں اسم مبارک امام باقر علیہ السلام سے مزین کتیبے نصب کیئے گئے

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
‏🕌 نئے سال کا آغاز زیارت امام رضا علیہ السلام سے کریں

🔴 لائیو زیارت امام علی رضا علیہ السلام انسٹاگرام پر
🗓 زمان: آج بروز بدھ 1 جنوری 2025
🇵🇰 پاکستان: 19:30
🇮🇳 انڈیا: 20:00
💠 لائیو زیارت کے لئے روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے آفیشل اردو انسٹاگرام کو فالو کریں
👇👇👇

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

💠  بدھ کا روز مخصوص ہے زیارت امام رضا علیہ السلام سے  لہذا جو مومنین و مومنات چاہتے ہیں کہ ان کی نیابت میں آج حرم امام رضا علیہ السلام میں زیارت پڑھی جائے وہ "السلام علیک یا امام رضا (ع)" اور اپنا نام کمینٹ میں لکھیں

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🌹 اللہ زائر امام رضا کے گناہ معاف کر دیتا ہے

🔷️ امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:

فَمَنْ زَارَنِي عَارِفاً بِحَقِّي غَفَرَ اَللَّهُ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَ مَا تَأَخَّرَ.

📜 جو کوئی میرے حق کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے گا اللہ اس کے گذشتہ اور آئندہ گناہوں کو معاف کر دے گا۔

📚 عيون الأخبار ،ج2، ص 261

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

لِلَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنَىٰ ۚ وَالَّذِينَ لَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُ لَوْ أَنَّ لَهُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِهِ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ سُوءُ الْحِسَابِ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمِهَادُ (18)

ترجمہ: جن لوگوں نے اپنے پروردگار کی دعوت پر لبیک کہا (اسے قبول کیا) ان کے لئے بھلائی ہے اور جنہوں نے اسے قبول نہیں کیا۔ تو اگر ان کو روئے زمین کی سب دولت مل جائے اور اس کے ساتھ اتنی ہی اور ان کے اختیار میں آجائے تو یہ لوگ اسے اپنے بدلے (عذاب سے بچنے کے لیے) بطور فدیہ دے دیں۔ یہی لوگ ہیں جن کا سخت حساب ہوگا۔ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور (وہ) کیا ہی برا ٹھکانا ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ نيک بخت اور سعادت مند ہونا فقط ان لوگوں كے لئے ہے جو اللہ كى دعوت پر لبيک كہتے ہيں، موحدين رسالت مآب صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم پر ايمان لانے والے اور قيامت پر يقين ركھنے والے ہى اللہ كى دعوت كو قبول كرنے والے۔
2️⃣ ربوبيت الہى پر يقين اور اس كى طرف توجہ كرنا، اللہ تعالى كى دعوت كو قبول كرنے كا پيش خيمہ ہے، اللہ كى دعوت كو قبول كرنے والے، قيامت كے دن كے حساب و كتاب سے رنج و تكليف ميں مبتلاء نہيں ہوں گے اور ان پرحساب ميں سختى بھى نہيں كى جائے گى.

3️⃣ بہشت و جنت، خداوند متعال كى دعوت كو قبول كرنے والوں كى جگہ ہے، مشركين، روز قيامت سے انكار كرنے والے، رسالت مآب صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم اور قرآن مجيد كے منكر اور دعوت الہى سے منہ موڑنے والے لوگ ہيں.
4️⃣ مشركين اور كفار، روز قيامت كے عذاب سے چھٹكارا پانے كے لئے اگر دو برابر زمين ركھتے ہوں تو وہ بھى دينے پر آمادہ ہوں گے، دعوت الہى سے منہ موڑنے والے، قيامت ميں سخت اور ناگوار عذاب ميں مبتلا ہوں گے.
5️⃣ قيامت، انسانوں كے حساب و كتاب كا ميدان ہے، دوزخ دعوت الہى سے منہ موڑنے والوں كى جگہ ہے، دوزخ برى اور نامناسب جگہ ہے، قيامت كے دن عذاب كے مستحققين سے كسى قسم كا فديہ نہيں ليا جائے گا.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
💐 نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
🤲 اس امید کے ساتھ کہ 2025 ظہور امام زمانہ(عج) کا سال ہو

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🌷 نئے سال سے پہلے اللہ سے دعا کریں

🔷 امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

اَللّهُمَّ ارْزُقْنى رِزْقا حَلالاً يَكْفينى وَ لا تَرْزُقْنى رِزْقا يُطْغينى وَ لاتَبْتَليَنّى بِفَقْرٍ اَشْقى بِهِ مُضَيِّقا عَلَىَّ

🤲 اے پرودگار! مجھے حلال روزی عطا فرما جو میرے لئے کافی ہو اور مجھے ایسی روزی نہ دے جو میری سرکشی کا باعث بنے اور مجھے فقر میں مبتلا نہ کر جس کی وجہ میں تنگی اور مصیبت میں گرفتار ہو جاؤں۔

📚 تهذيب الاحکام، ج 3، ص 77، ح 6

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🌸 سب کا رزق معیّن ہے

🔷 امام محمد باقر عليه السلام فرماتے ہیں:

لَيْسَ مِنْ نَفْسٍ اِلاّ وَ قَدْ فَرَضَ اللّهُ لَها رِزْقَها حَلالاً يَأتيها فى عافيَةٍ وَعُرِضَ لَها بِالْحَرامِ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ فَاِنْ هىَ تَناوَلَتْ مِنَ الْحَرامِ شَيئا قاصَّها بِهِ مِنَ الْحَلالِ الَّذى فَرَضَ اللّهُ لَها وَ عِنْدَ اللّهِ سِواهُما فَضْلٌ كَبيرٌ۔

📃 اللہ نے ہر کسی کے لئے حلال روزی معیّن کی ہے جو سلامتی کے ساتھ اس کو ملے گی اور دوسری طرف اللہ نے حرام روزی بھی دستیاب قرار دی ہے، اگر انسان اپنی روزی راہ حرام سے حاصل کرتا ہے تو اللہ اسے حلال روزی سے محروم کر دیتا ہے جو اللہ نے اس کے لئے مقرّر کی تھی، ان دو کے علاوہ بھی اللہ کے پاس انسان کے لئے بہت زیادہ رزق و روزی ہیں۔

📚 بحارالانوار، ج 5، ص 147، ح 6

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

🌺 اللہ کی بارگاہ میں امام سجاد کی دعا

🔷 امام زین العابدین علیہ السلام:

اللّهُمَّ وثَبِّت في طاعَتِكَ نِيَّتي، وأَحكِم في عِبادَتِكَ بَصيرَتي، و وفِّقني مِنَ الأَعمالِ لِما تَغسِلُ بِهِ دَنَسَ الخَطايا عَنّي، وتَوَفَّني عَلى مِلَّتِكَ ومِلَّةِ نَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ عَلَيهِ السَّلامُ إذا تَوَفَّيتَني.

🤲 اے اللہ! اپنی اطاعت میں میری نیت کو ثابت قدم رکھ، اپنی عبادت میں میری بصیرت کو مضبوط بنا دے اور مجھے ان کاموں میں کامیاب کر جو میرے گناہوں کی غلاظت کو دھو ڈالیں۔

📚 صحيفہ سجاديہ، دعا
31

📱Nilofar Saedi

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖

Video is unavailable for watching
Show in Telegram
💐 ضریح امام رضا(ع) کے پھول کہاں سے آتے ہیں

🌹 امام رضا علیہ السلام کی ضریح پر سجے پھول ہر روز تبدیل ہوتے ہیں اور وہ کس طرح زائرین تک پہنچتے ہیں اس ویڈیو میں جانیں

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام  سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

20 last posts shown.