🌺 مومن میں آٹھ خصلتیں ہونا چاہیئے
🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
يَنْبَغى لِلْمُؤْمِنِ انْ يَكُونَ فيهِ ثَمان خِصال: وَقُورٌ عِنْدَ الْهَزاهِزِ، صَبُورٌ عِنْدَ الْبَلاءِ، شَكُورٌ عِنْدَ الرَّخاءِ، قانِعٌ بِمارَزَقَهُ اللّهُ، لايَظْلِمُ الاعْداءَ وَ لايَتَحامَلُ لِلاصْدِقاءِ، بَدَنُهُ مِنْهُ فى تَعِبٌ وَ النّاسُ مِنْهُ فى راحَةٍ
💠 مؤمن میں آٹھ خصلتوں کا ہونا ضروری ہے:
1️⃣ فتنوں اور آشوب میں باوقار
2️⃣ آزمائشوں اور بلاؤ میں صبور
3️⃣ رفاہ و آسائش میں شکر گزار
4️⃣ خدا کی طرف سے مقرر کردہ رزق و روزی پر قناعت کرنے والا
5️⃣ اپنے دشمنوں پر ظلم و ستم روا نہ رکھے
6️⃣ دوستوں پر اپنی بات مسلط نہ کرے
7️⃣ اس کا اپنا بدن اس کے اپنے ہاتھوں تھکا ماندہ ہو
8️⃣ اور دوسرے اس کی وجہ سے آرام و آسائش میں ہوں.
📚اصول كافى، ج، 2، ص، 47
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966