🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الَّذِينَ يَسْتَحِبُّونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا عَلَى الْآخِرَةِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَيَبْغُونَهَا عِوَجًا ۚ أُولَٰئِكَ فِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ (3)
ترجمہ: جو دنیا کی زندگی کو آخرت کی زندگی پر ترجیح دیتے ہیں اور جو اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اسے ٹیڑھا بنا دیں یہ لوگ بڑی دور کی گمراہی میں ہیں۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ كفار دنيوى زندگى كو پسند كرتے ہيں اور اخروى زندگى پر اسے ترجيح ديتے ہيں، كفار ہميشہ راہ خدا سے روكنے كى سعى كرتے ہيں اور تعليمات الہى كى اشاعت كے مانع بنتے ہيں۔
2️⃣ كفار ہميشہ راہ خدا اور تعليمات الہى كو كج اور بے راہ دكھانے كى كوشش كرتے ہيں، كفار ہميشہ تعليمات الہى ميں نقص و عيب تلاش كرنے اور انہيں غلط ثابت كرنے كى كوشش كرتے ہيں.
3️⃣ كفار انتہائی گمراہى ميں ہيں، آخرت پر دنيا كو ترجيح دينے اور راہ خدا سے روكنے اور اسے كج و ٹيڑھا دكھانے والے لوگ انتہائی گمراہى ميں ہيں، انسان كا اپنے عمل اور كردار ميں مختار اور ازاد ہے.
4️⃣ دنيا سے محبت اور اسے آخرت پر ترجيح دينا، قابل مذمت اور ناپسنديدہ ہے اور دين كى تباہى اور كفر كا پيش خيمہ ہے، ہميشہ دنيا كو آخرت پر ترجيح دينا اور راہ خدا و تعليمات الہى كو ٹيڑھا دكھانا، كفر كى علامتوں ميں سے ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖