🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ طُوبَىٰ لَهُمْ وَحُسْنُ مَآبٍ (19)
ترجمہ: جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لئے خوش حالی اور خوش انجامی ہے۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ قرآن مجيد، ايسى كتاب ہے جو اول سے آخر تک بر حق ہے اور ہر قسم كے باطل اور نامناسب چيزوں سے منزّہ ہے، قرآن مجيد، خداوند متعال كى طرف سے پيغمبر اسلام صلىاللهعليهوآلهوسلم پر نازل شدہ كتاب ہے۔
2️⃣ قرآن مجيد، ربوبيت الہى كا جلوہ ہے، قرآن مجيد كے نزول ميں اللہ اور پيغمبر اسلام صلىاللهعليهوآلهوسلم كے درميان ايک واسطہ موجود تھا، وہ لوگ جوقرآن مجيد كو الہى اور اس كى حقيقت اور سچائی كو قبول نہيں كرتے وہ دل كے اندھے اور جاہل ہيں.
3️⃣ وہ لوگ جنہوں نے قرآن مجيد كو الہى جانا اور اس كى حقيقت و سچائی پر ايمان لائے وہ عالم اور صاحب بصيرت ہيں، قرآن مجيد كى حقانيت، و اضح و روشن مسئلہ ہے.
4️⃣ فقط عقل ركھنے والے و خردمند لوگ ہى قرآن مجيد كى حقانيت اور اس كے خداوند متعال كى طرف سے ہونے كو درک كرتے ہيں اور اس پر يقين ركھتے ہيں.
5️⃣ قرآن مجيد كى حقانيت و سچائی اور اس كے خداوند متعال كى طرف سے ہونے پر يقين نہ ركھنے والے لوگ، عقل و خرد سے عارى ہيں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖