🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
لِلَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنَىٰ ۚ وَالَّذِينَ لَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُ لَوْ أَنَّ لَهُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِهِ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ سُوءُ الْحِسَابِ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمِهَادُ (18)
ترجمہ: جن لوگوں نے اپنے پروردگار کی دعوت پر لبیک کہا (اسے قبول کیا) ان کے لئے بھلائی ہے اور جنہوں نے اسے قبول نہیں کیا۔ تو اگر ان کو روئے زمین کی سب دولت مل جائے اور اس کے ساتھ اتنی ہی اور ان کے اختیار میں آجائے تو یہ لوگ اسے اپنے بدلے (عذاب سے بچنے کے لیے) بطور فدیہ دے دیں۔ یہی لوگ ہیں جن کا سخت حساب ہوگا۔ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور (وہ) کیا ہی برا ٹھکانا ہے۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ نيک بخت اور سعادت مند ہونا فقط ان لوگوں كے لئے ہے جو اللہ كى دعوت پر لبيک كہتے ہيں، موحدين رسالت مآب صلىاللهعليهوآلهوسلم پر ايمان لانے والے اور قيامت پر يقين ركھنے والے ہى اللہ كى دعوت كو قبول كرنے والے۔
2️⃣ ربوبيت الہى پر يقين اور اس كى طرف توجہ كرنا، اللہ تعالى كى دعوت كو قبول كرنے كا پيش خيمہ ہے، اللہ كى دعوت كو قبول كرنے والے، قيامت كے دن كے حساب و كتاب سے رنج و تكليف ميں مبتلاء نہيں ہوں گے اور ان پرحساب ميں سختى بھى نہيں كى جائے گى.
3️⃣ بہشت و جنت، خداوند متعال كى دعوت كو قبول كرنے والوں كى جگہ ہے، مشركين، روز قيامت سے انكار كرنے والے، رسالت مآب صلىاللهعليهوآلهوسلم اور قرآن مجيد كے منكر اور دعوت الہى سے منہ موڑنے والے لوگ ہيں.
4️⃣ مشركين اور كفار، روز قيامت كے عذاب سے چھٹكارا پانے كے لئے اگر دو برابر زمين ركھتے ہوں تو وہ بھى دينے پر آمادہ ہوں گے، دعوت الہى سے منہ موڑنے والے، قيامت ميں سخت اور ناگوار عذاب ميں مبتلا ہوں گے.
5️⃣ قيامت، انسانوں كے حساب و كتاب كا ميدان ہے، دوزخ دعوت الہى سے منہ موڑنے والوں كى جگہ ہے، دوزخ برى اور نامناسب جگہ ہے، قيامت كے دن عذاب كے مستحققين سے كسى قسم كا فديہ نہيں ليا جائے گا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖