💐 اپنے مرحومین کی قبروں کی زیارت سے غافل نہ ہوں
🔷 امام حسین علیه السّلام فرماتے ہیں:
☝️ جب بھی قبرستان میں داخل ہو اس دعا کو پڑھو:
اَللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ اَلْأَرْوَاحِ اَلْفَانِيَةِ وَاَلْأَجْسَادِ اَلْبَالِيَةِ وَاَلْعِظَامِ اَلنَّخِرَةِ اَلَّتِي خَرَجَتْ مِنَ اَلدُّنْيَا وَ هِيَ بِكَ مُؤْمِنَةٌ أَدْخِلْ عَلَيْهِمْ رَوْحاً مِنْكَ وَ سَلاَماً مِنِّي، كَتَبَ اَللَّهُ بِعَدَدِ اَلْخَلْقِ مِنْ لَدُنْ آدَمَ إِلَى أَنْ تَقُومَ اَلسَّاعَةُ حَسَنَاتٍ.
🤲 اے پروردگار! یہ فنا ہونے والی روحیں اور بوسیدہ جسم اور ہڈیاں ہیں جو تجھ پر ایمان رکھتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو گئیں، ان پر اپنی جانب سے نسیم رحمت اور میری جانب سے سلامتی عطا فرما۔
👈 اللہ اس کے اعمال میں آدم سے لے کر قیامت تک مخلوقات کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھے۔
📝 شب جمعہ اپنے مرحومین اور مومنین کی مغفرت کے لئے کم از کم ایک سورہ فاتحہ کی تلاوت کرکے ان کی ارواح کو ہدیہ کریں
📚 بحار الأنوار، ج 99، ص 300
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈┈•
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖