وہ کہتے ہیں کہ "لبنان ایران نہیں ہے"
میں، ایک ایرانی کے طور پر کہتا ہوں کہ
ایران لبنان ہے، ایران عراق ہے، ایران تمام باعزت لوگوں کا گھر ہے۔
📜 امام خمینی (رحمة الله علیہ):
"ہم ایران کی عبادت نہیں کرتے، ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ کیونکہ قوم پرستی شرک کی ایک اور شکل ہے۔ میں کہتا ہوں کہ یہ زمین (ایران) جل جائے، میں کہتا ہوں کہ یہ زمین راکھ ہو جائے، بس اسلام باقی دنیا میں کامیاب ہو جائے۔"
🟢 @NWO313UR