🇵🇸کتائب القسام کے ترجمان ابو عبیدہ کا بیان: طوفان الاقصیٰ کی تاریخی معرکہ آرائی کے 471 دن
♦️ کتائب القسام کے ترجمان ابو عبیدہ نے طوفان الاقصیٰ کی تاریخی معرکہ آرائی کے 471 دن مکمل ہونے پر ایک بیان جاری کیا جس کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
♦️طوفان الاقصیٰ کی تاریخی معرکہ آرائی کے 471 دن مکمل ہو گئے ہیں جس نے بلاشبہ زوال پذیر قبضے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔
♦️ہمارے عوام کی طرف سے دی جانے والی عظیم قربانیاں اور خون رائیگاں نہیں جائیں گے۔
♦️ہمارے عوام نے اپنی آزادی اور مقدس مقامات کے لیے 471 دنوں میں بے مثال قربانیاں پیش کی ہیں۔
♦️طوفان الاقصیٰ کی تاریخی معرکہ آرائی نے فلسطین کی آزادی کی چنگاری روشن کی اور بلاشبہ زوال پذیر قبضے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔
♦️ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ہمارے عوام کی طرف سے دی جانے والی عظیم قربانیاں اور خون رائیگاں نہیں جائیں گے۔
♦️ہمارے عوام نے اپنی سرزمین، آزادی اور مقدس مقامات کے لیے 15 ماہ سے زائد عرصے میں شہداء کا ایک عظیم قافلہ پیش کیا ہے۔ اے ہمارے شہداء اور
♦️اے ہمارے صابر عوام، آپ کی تجارت کامیاب رہی، اور ان قربانیوں کے دور رس نتائج ہوں گے اور یہ رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ناممکن اور سخت حالات میں
♦️اے ہمارے صابر مجاہدو آپ کی کوششیں مبارک ہوں۔
♦️غزہ میں مزاحمت اور عوام نے سرزمین کے مالکوں کی مؤثر کارروائی اور ثابت قدمی کی ایک منفرد مثال قائم کی ہے۔
♦️ہم نے دنیا میں ایک بے مثال تاریخی داستان رقم کی ہے۔ اے غزہ کے ہمارے عوام، آپ کو سلام، اے سروں کے تاج، اے وہ جنہوں نے بیت المقدس اور سرزمین کے لیے معتصم کی طرح قیام کیا۔
🇮🇷 @NWO313UR