🇵🇰|پاراچنار: مشاورت جاری - آئندہ قومی لائحہ عمل پر مشترکہ اجلاس
♦️پاراچنار میں مشاورت جاری ہے۔ معزز قائدین، بزرگ عالم دین، علامہ سید عابد حسین الحسینی اور پیش امام علامہ شیخ فدا حسین مظاہری کا مدرسہ جعفریہ پاراچنار میں آئندہ قومی لائحہ عمل پر مشترکہ اجلاس جاری ہے۔ اس موقع پر اراکین تحریکِ حسینی پاراچنار اور اراکین انجمنِ حسینیہ پاراچنار مرکز بھی موجود ہیں۔
🇮🇷 @NWO313UR