🇵🇰|پاراچنار کے الٹی میٹم کے فوراً بعد کلین اپ آپریشن کا نوٹیفیکیشن جاری: عمل درآمد پر سوالیہ نشان
♦️ جیسے ہی پاراچنار کے لوگوں نے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کا الٹی میٹم دیا، فوراً ہی ایک کلین اپ آپریشن کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ تاہم، دیکھنا یہ ہے کہ اس پر عمل درآمد ہوتا ہے یا نہیں، کیونکہ ہم نے پہلے بھی دفعہ 144 کو نافذ ہوتے نہیں دیکھا۔
♦️پاراچنار کے الٹی میٹم کے فوراً بعد کلین اپ آپریشن کا نوٹیفیکیشن جاری۔
♦️نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد پر شکوک و شبہات، کیونکہ ماضی میں دفعہ 144 پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
🇮🇷 @NWO313UR