🇵🇸 ابو عبیدہ نے بیان دیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں دشمن فوج کی جانب سے 100 سے زائد دنوں سے جاری "مکمل تباہی اور نسل کشی" کے باوجود، ہمارے مجاہدین انہیں بھاری نقصان پہنچا رہے ہیں اور کاری ضربیں لگا رہے ہیں جن کے نتیجے میں گزشتہ 72 گھنٹوں میں 10 سے زائد ہلاکتیں اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
♦️ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ "شکست خوردہ قابض فوج" کے صفوں میں ہونے والے نقصانات ان کے اعلان کردہ اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہیں، اور یہ کہ دشمن مزاحمت کی طاقت کو توڑنے میں ناکام رہتے ہوئے، شمالی سیکٹر سے "ذلت کے دامن گھسیٹتے ہوئے" شکست خوردہ واپس جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی واحد کامیابی معصوم لوگوں کے خلاف تباہی، بربادی اور قتل عام ہے۔
🇮🇷 @NWO313UR