Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🔴سرايا القدس کی جانب سے جبالیہ کیمپ اور بیت لاہیا میں حملوں کی ویڈیو جاری
♦️سرايا القدس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان کے مجاہدین کو جبالیہ کیمپ میں ایک ایسے گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے جہاں صہیونی اسپیشل فورس موجود تھی، اور بیت لاہیا منصوبے کے وسط میں گھسنے والی ایک صہیونی میرکوا ٹینک کو بھی نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
🇮🇷 @NWO313UR