🇵🇰 پاراچنار کی موجودہ صورتحال اور کوہاٹ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی تفصیل کچھ یوں ہے:
♦️ کوہاٹ میں ہونے والے امن معاہدے کے ابتدائی دس دنوں کے دوران، تکفیری گروہ کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ ان خلاف ورزیوں کی تفصیل ذیل میں درج ہے:
♦️مندوری روڈ کی بندش (4 جنوری 2025)
♦️ڈی سی کرم پر قاتلانہ حملہ (4 جنوری 2025)
♦️صدہ میں جلوس اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی (5 جنوری 2025 سے 10 جنوری 2025 تک)
♦️صدہ اور مندوری میں اشتعال انگیز اور نفرت انگیز تقاریر (4 جنوری 2025 سے 10 جنوری 2025 تک)
♦️شیعہ آبادی (بغدی) پر میزائل حملہ (7 جنوری 2025، تری منگل سے)
♦️پولیس پر فائرنگ (9 جنوری 2025، بوشہرہ کی جانب سے)
♦️خار کلی میں پولیس پر فائرنگ (10 جنوری 2025)
♦️ ان واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاہدے کے باوجود، تکفیری گروہ کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
🇮🇷 @NWO313UR