Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🇵🇰کراچی میں پاراچنار کے مظلومین کے حق میں جاری احتجاجی دھرنے پر سندھ پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں سید علی رضا رضوی شہید ہو گئے۔
♦️ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے ڈویژنل صدر علامہ صادق جعفری اور علامہ مبشر حسن کے ہمراہ شہید کے جسد خاکی پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
♦️ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور حکومت سے واقعے کی فوری اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
🇮🇷 @NWO313UR