🇵🇰کراچی کے عباس ٹاؤن میں پاراچنار کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جاری دھرنے پر پولیس کا کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
♦️ اطلاعات کے مطابق پولیس کے اس کریک ڈاؤن میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
♦️ مزید یہ کہ اس کریک ڈاؤن کے دوران مولانا حسن ظفر بھی زخمی ہوئے۔
🇮🇷 @NWO313UR