#خصوصی
ہمارے نامعلوم آذربائجانی بھائی کی طرف سے لبنانی عوام کے لیے، سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین (رحمت اللہ علیھما) کی تدفین کی مناسبت سے
🟢 @NWO313UR
ہمارے نامعلوم آذربائجانی بھائی کی طرف سے لبنانی عوام کے لیے، سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین (رحمت اللہ علیھما) کی تدفین کی مناسبت سے
"سیدہ حکیمہ (سلام اللہ علیہا)، بہن امام رضا (علیہ السلام) کے حرم سے مزاحمت کے تمام شیروں کو سلام۔
ہم آذربائجانی اپنی بیعت کو تازہ کرتے ہیں اور ہمیشہ مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
لبیک یا حسین، لبیک یا حسین، لبیک یا نصراللہ، لبیک یا نصراللہ!"
🟢 @NWO313UR