Репост из: زهرا طوری
Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
ایک ذمہ دار شخص کا غیر ذمے دارانہ بیان!
حالیہ دنوں میں کہ جب پاراچنار مظلومیت کی انتہا پہ ہے ہر جانب سے محصور، ادویات پیٹرول اور اشیائے خوردو نوش حتی آٹے سے بھی
کہ
جب
پاراچنار
محروم، ان حساس دنوں میں کی مظلومیت ہر طبقے پہ آشکار ہے۔ ایک مذہبی جماعت کے رہنما اور مدرسے کے معلم سید جواد نقوی نے اپنے ان غیر ذمہ دارانہ جملوں سے مظلوم اہلیان پاراچنار کے زخموں پر
یہ
نمک پاشی کی۔ فقط اذیت نہیں بلکہ ان شہدا کے خون کی توہین ہے جو پاکستان کے امن کی خاطر اس مادر وطن کی خاطر بیہیمانہ طریقے سے شہید گئے۔ جن کے قتل کے عوض ملک کے امن کو
بچایا گیا۔
یہ ان تمام قربانیوں کی تحقیر ہے۔
ہم اہلیان پاراچنار
سید جواد نقوی سے اعلان برأت کرتے ہیں۔ اور انکے ان الفاظ کی شدید مزمت کرتے ہیں۔
زہرا طوری
دختر پاراچنار
خواہر زینبیون
🚩 @zeh_raTuri313