🇵🇰 اطلاعات کے مطابق، سید علی رضا رضوی، جو پرسوں رات ملیر 15 کے دھرنے میں شریک تھے، سندھ پولیس کی جانب سے اسٹیٹ فائرنگ کے نتیجے میں سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔
♦️ انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی ہے اور ڈاکٹرز ان کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ اور دوست احباب نے تمام لوگوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
♦️ یہ واقعہ سندھ پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر طاقت کے بے جا استعمال کا ایک اور افسوسناک ثبوت ہے۔ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔
🇮🇷 @NWO313UR