🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ (77)
ترجمہ: بے شک اس (واقعہ) میں اہلِ ایمان کے لئے بڑی نشانی ہے.
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ قوم لوط كے ويران شدہ شہر كے باقى ماندہ آثار، اہل ايمان كے لئے خدا اور اُس كى عظمت كى اين عظيم نشانى ہيں، ہوشيارى، فراست اور دقت نظر، سچے مؤمنين كى صفات ميں سے ہيں۔
2️⃣ ايمان اور حق كو قبول كرنے كا جوہر، آيات الہى اور تاريخى واقعات كى صحيح شناخت اور اُن سے بہرہ مندى كا پيش خيمہ ہے.
3️⃣ قرآن ميں قوم لوط كے بارے ميں بيان ہونے والے جملات، سب كے سب معرفت خدا كى تعليم اور پند و نصيحت دينے والے ہيں.
4️⃣ قرآن ميں تاريخى واقعات اور قصص كو نقل كرنے كا مقصد و فلسفہ، خداوند متعال كى معرفت(توحيد) اور پند و نصيحت حاصل كرنا ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖