🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا ۗ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ (25)
ترجمہ: جو اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل دے رہا ہے اور اللہ لوگوں کے لئے مثالیں پیش کرتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں (اور سمجھیں)۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ كلمہ طيبہ ايسا پاک درخت ہے كہ جس كى جڑ مضبوط اور تنا بلند اور يہ درخت پھل ديتے وقت پورا پورا پھل ديتا ہے، حق پر مبنى اعتقادات اذن پروردگار سے دائمى طور پر ثمربخش ہوتے ہيں اور كسى خاص زمانے ميں محدود نہيں ہوتے۔
2️⃣ حق پر مبنى اعتقادات بہت زيادہ ثمر بخش ہوتے ہيں اور وہ سب كے سب مفيد ہيں، حق پر مبنى اعتقادات كا ثمر بخش ہونا، ربوبيت خداوند عالم كا نتيجہ ہے.
3️⃣ طبيعى اسباب كا عمل كرنا، خداوند متعال كے اذن اور فرمان سے تعلق ركھتا ہے، خداوند متعال لوگوں كے لئے جتنى بھى مثاليں ديتا ہے وہ سب انہيں متنبہ كرنے اور ان كى ياد دہانى كے لئے ہيں.
4️⃣ دينى تعليمات ميں تمام لوگوں كا متنبہ ہونا خاص اہميت ركھتا ہے، ہدايت حاصل كرنا فقط وسائل ہدايت سے ہى مربوط نہيں بلكہ خود انسان بھى اس ميں بنيادى كردار ادا كرتے ہيں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖