Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
💠 منتظرین امام زمانہ(عجل) کے وظائف اور ذمہ داریاں
🔷️ امام زمانہ(عجل) کی مدد کرنا
📜 جو شخص امام زمانہ(عجل) کی مدد کرتا ہے وہ درحقیقت خدا کی مدد کرتا ہے جیسا کہ خداوند عالم نے قرآن میں فرمایا:
وَلَيَنصُرَنَّ اللَّهُ مَن يَنصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزيزٌ
جو کوئی اللہ کی مدد کرے گا اللہ ضرور اس کی مدد کرے گا، بیشک وہ طاقت والا و غالب آنے والا ہے
حج آیه 40
🌸 امام زمانہ(عجل) کی مدد کرنے کے معنی یہ ہیں کہ وہ کام جو ان کے پسندیدہ اور مدنظر ہیں انجام دیں، کبھی تقیہ کے ذریعہ، کبھی ان کی دعوت کے ذریعہ، کبھی ان کے ہمراہ جہاد کے ذریعہ اور کبھی ان کے جلد ظہور کے لئے دعا کے ذریعہ، اور کبھی ان کے فضائل، صفات اور نشانیوں کو بیان کرنے کے ذریعہ سے۔
📚 مکیال المکارم 32واں مورد
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖