📿 نماز برای مغفرت والدین
🤲🏻 نماز مغفرت والدین دو رکعت ہے اس کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے:
👈 پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ اس آیت کی تلاوت کریں« رَبنا اغْفِرْ لی وَ لِوَلِدَی وَ لِلْمُؤْمِنِینَ یَوْمَ یَقُومُ الْحِساب»
👈 دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ اس آیت کی تلاوت کریں «رَّب اغْفِرْ لی وَ لِوَلِدَی وَ لِمَن دَخَلَ بَیْتیَ مُؤْمِناً وَ لِلْمُؤْمِنِینَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ»
👈 سلام دے کر نماز کو تمام کر دیں اور اس کے بعد دس مرتبہ کہیں«رَّب ارْحَمْهُمَا کَمَا رَبَّیَانی صغِیراً»
📌 نماز مغفرت کو اپنے مرحوم والدین کے لئے ہر شب نماز مغربین کے بعد پڑھیں
☝️ آج شب جمعہ ہے لہذا تمام مومنین کے لئے دعا کریں اور اپنے مرحومین کی جانب سے صدقہ، خیرات، قرآن کی تلاوت اور کم از ایک مرتبہ سورہ الحمد اور تین مرتبہ سورہ قل ھو اللہ کی تلاوت کرکے ان کی روح کو ہدیہ کریں
📚 مفاتیح الجنان،ص، 94
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖