Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌸 بھوکے مومن کو کھانا کھلانے کا کتنا ثواب ہے؟
🔷️ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
مَنْ اَطْعَمَ مُؤْمِنا حَتَّي يَشْبَعَهُ لَمْ يَدْرِ أَحَدٌ مِنْ خَلْقِ اللّهِ ما لَهُ مِنَ الاَْجْرِ فِي الاْخِرَةِ، لا مَلِكٌ مَقَرَّبٌ، وَ لا نَبِيٌّ مُرَسَلٌ اِلا اللّهُ رَبُّ الْعالِمينَ
📃 جو کسی مومن کو پیٹ بھر کھانا کھلاتا ہے خدا کی مخلوق میں سے کوئی نہیں جانتا کہ آخرت میں اس کو کتنا اجر ملے گا، یہاں تک کہ خدا کے مقرب فرشتے اور اس کے بھیجے ہوئے رسول بھی نہیں جانتے، اس کا اجر صرف خداوند عالم جانتا ہے۔
📚 اصول كافى، ج 2، باب اطعام مؤمن، ح 3
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖