🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَفْرَحُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ ۖ وَمِنَ الْأَحْزَابِ مَن يُنكِرُ بَعْضَهُ ۚ قُلْ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا أُشْرِكَ بِهِ ۚ إِلَيْهِ أَدْعُو وَإِلَيْهِ مَآبِ (36)
ترجمہ: اور جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے خوش ہوتے ہیں جو ہم نے آپ پر نازل کی ہے اور ان جماعتوں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اس کتاب کے بعض حصوں کا انکار کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ مجھے تو صرف یہی حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت کروں اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہراؤں میں اسی کی طرف دعوت دیتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ يہود اور نصارى آسمانى كتاب(توريت و انجيل) كے حامل تھے، قرآن مجيد پيغمبر اسلام صلىاللهعليهوآلهوسلم پر نازل ہونے والى كتاب ہے، عصر پيغمبر اسلام صلىاللهعليهوآلهوسلم ميں يہود ونصارى مختلف گروہوں اور فرقوں ميں بٹے ہوئے تھے۔
2️⃣ قرآن مجيد كا پيغمبر اسلام پر نازل ہونا يہود و نصارى كے بعض گروہوں كے لئے خوشى اور شادمانى كا موجب بنا، اہل كتاب كے بعض گروہ قرآن مجيد كے كچھ حصوں كو قبول نہيں كرتے تھے اور اس كى حقانيت كا انكار كرتے تھے.
3️⃣ پيغمبر اسلام كو اللہ كى طرف سے حكم تھا كہ فقط اسى ہى كى عبارت كريں اور اس كے لئے شريک قرار نہ ديں، پيغمبر اسلام صلىاللهعليهوآلهوسلم كو اللہ كى طرف سے حكم تھا كہ وحدہ لاشريک كى پرستش اور شرک سے دورى كا اعلان كريں.
4️⃣ اللہ كى عبادت ميں شرک سے پرہيز كا ضرورى ہونا، يہود و نصارى كے بعض گروہ شرک آلود عقيدہ ركھتے تھے، قرآن مجيد كے توحيدى حقائق اور وحدہ لا شريک كى طرف دعوت دينا اور شرک كى نفى كرنا، بعض يہود و نصارى كى مخالفت كا باعث بنا.
5️⃣ پيغمبر اسلام صلىاللهعليهوآلهوسلم لوگوں كو خداوند وحدہ لا شريک كى طرف پكارتے تھے اور اس كى پرستش كرنے كو كہتے تھے، پيغمبر اسلام اور دوسرے لوگ بھى صرف خداوند متعال كى طرف پلٹنے والے ہيں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖