🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَفَمَنْ هُوَ قَائِمٌ عَلَىٰ كُلِّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ ۗ وَجَعَلُوا لِلَّهِ شُرَكَاءَ قُلْ سَمُّوهُمْ ۚ أَمْ تُنَبِّئُونَهُ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي الْأَرْضِ أَم بِظَاهِرٍ مِّنَ الْقَوْلِ ۗ بَلْ زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مَكْرُهُمْ وَصُدُّوا عَنِ السَّبِيلِ ۗ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ (33)
ترجمہ: کیا وہ ذات جو ہر نفس کے اعمال پر نگران ہے کہ اس نے کیا کمایا ہے؟ ان لوگوں نے اللہ کے کچھ شریک بنا لئے ہیں؟ اے رسول ان سے کہو کہ آخر ان کے نام تو بتاؤ یا تم اس (اللہ) کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جسے وہ زمین میں نہیں جانتا کہ کہاں ہے؟ یا یونہی یہ ظاہری الفاظ ہیں بلکہ کافروں کے لئے ان کا مکر و فریب خوشنما بنا دیا گیا ہے اور وہ راہ سے روک دیئے گئے ہیں اور جسے اللہ گمراہی میں چھوڑ دے تو اسے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں ہے۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ انسانوں كا موجود ہونا اور ان كى دستاويزات اور ان كے امور كا نظم و ضبط اللہ كے ہاتھ ميں ہے، كوئی شیء اور كوئی شخص، اللہ كے ہم پلہ نہيں ہے اور انسانوں كے امور ميں نظم و ضبط دينے اور ان كو قائم كرنے اور چلانے كى قدرت نہيں ركھتا۔
2️⃣ مشركين اس بات كا اعتراف كرنے كے باوجود كہ لوگوں كے امور كو چلانے والا اللہ ہے پھر بھى اس كے متعدد شركاء كے قائل ہوگئے، لوگوں كے امور ميں نظم و ضبط دينا اور ان كو چلانا اور عبادت كے لایق معبود كى خصوصيات ميں سے ہے.
3️⃣ واضح ہے کہ مشرکین كا عقيدہ باطل ہے اور اس كے لئے كوئی دليل نہيں ہے تب بھى ايسا عقيدہ تھا جو ان كے لئے مزين و ظاہرى سجاوٹ كے ساتھ تھا، اللہ كے لئے شريک خيال كرنا يہ ايسا عقيدہ تھا جو مكر و حيلہ سے پرورش پايا ہوا تھا.
4️⃣ مشركين اپنے جھوٹے خداؤں كى عبادت و پرستش ميں اپنے آپ كو دھوكا ديئے ہوئے تھے، مشركين كا خود كو فريب دينا اور شرک كے خيالى تصور كو مزين ديكھنا ان كو توحيد كى طرف جھكاؤ سے روكتا ہے، اللہ، مشركين كو گمراہ كرنے والا ہے.
5️⃣ جس كو اللہ گمراہ كرتا ہے كوئی اس كى ہدايت نہيں كرسكتا، انسان كى ہدايت و گمراہى اللہ كے دست قدرت اور اختيار ميں ہے، جھوٹے خداؤں كو انتخاب كرنے ميں مشركين كا فريب اور حيلہ سبب بنا ہے كہ خداوند عالم كا ارادہ ان كى گمراہى كے متعلق ہوجائے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖