🇵🇰| اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کا قومی اسمبلی میں کرم کی سڑک کی بندش پر احتجاج
♦️اسلام آباد (پارلیمنٹ ہاؤس): مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی رہنما، رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد حسین نے کرم ضلع میں سڑک کی بندش اور امن معاہدے کے باوجود قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کی اجازت نہ دینے کے خلاف اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔
🇮🇷 @NWO313UR