🇵🇰|پاراچنار کی تازہ ترین صورتحال: محاصرے کے 101 دن
♦️ پچھلے تین دنوں سے اپر کرم کے اہل سنت آبادی کے لیے بلا تعطل راشن کی فراہمی جاری ہے، جو ایک خوش آئند بات ہے۔ تاہم، پاراچنار کی مجموعی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔
♦️ آج پاراچنار میں اہل تشیع آبادی کے محاصرے کو 101 دن ہو گئے ہیں۔ لوگوں کا ریاست پر سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ بھوک اور علاج کی عدم دستیابی کے باعث ہونے والی اموات کو لوگ ریاست کی طرف سے قتل تصور کر رہے ہیں۔
♦️ اگر آج سے ایمرجنسی بنیادوں پر روڈ نہ کھولی گئی تو اس کے انتہائی خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
🇮🇷 @NWO313UR