🇵🇰پاراچنار کے قبائل سے کہا جاتا ہے کہ وہ اسلحہ جمع کرائیں تاکہ امن قائم ہو سکے، جبکہ ڈی سی کرم اور خود سیکیورٹی فورسز بھی محفوظ نہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاراچنار کے لوگ اپنا دفاع کر کے امن خراب نہ کریں، جبکہ دوسری طرف سے (تکفیری دہشت گرد) انہیں راستوں اور بازاروں میں ذبح کرتے رہیں۔
♦️ بگن میں ڈپٹی کمشنر اور ان کے قافلے پر حملہ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے درمیان چھپے شرپسندوں کو پہچانیں اور علاقے میں دیرپا امن کے لیے متحد ہوں۔
♦️ پاراچنار کے قبائل نے ہمیشہ امن کی راہ اختیار کی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا دوسرا فریق بھی امن معاہدے کا احترام کرے گا؟ آج کے حملے نے ایک بار پھر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ریاست کو فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔
🇮🇷 @NWO313UR