🇵🇰| انتہائی افسوسناک خبر۔
♦️ نوے دن کی طویل ناکہ بندی کے بعد بالآخر پاراچنار کے لیے روانہ ہونے والے امدادی قافلے پر لوئر کرم کے علاقے میں حملہ کر دیا گیا ہے۔ اس قافلے میں ضروری سامان، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل تھیں۔
♦️ یہ بزدلانہ حملہ سیکیورٹی فورسز اور قافلے کے ذمہ داران کو نشانہ بنا کر کیا گیا، جس کے نتیجے میں بعض سرکاری اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس واقعے کی شدید مذمت کی جاتی ہے اور پاکستان کے ان دشمنوں کے خلاف فوری اور فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ ان دہشت گرد عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے۔
🇮🇷 @NWO313UR