⚠️مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کی صورت حال:
🔺 بھارتی فوج کا ایک افسر ہلاک، سرچ آپریشن کے دوران واقعہ پیش آیا۔
🔺ہلاکت کے بعد علاقے میں سیکیورٹی کی صورت حال مزید سخت۔
🔺بھارت اور پاکستان کے درمیان موجودہ کشیدہ تعلقات مزید پیچیدگیاں پیدا کر سکتے ہیں۔
🔺 حکام نے صورتحال کی نگرانی کے لیے فوجی نفری بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
🇮🇷 @NWO313UR
#Kashmir #India #Pakistan