Video is unavailable for watching
Show in Telegram
رمضان المبارک کے تیسرے جمعے سے متعلق ایک مشہور وظیفہ اور حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی طرف اس کی نسبت کی حقیقت.......!
آجکل سوشل میڈیا پر رمضان المبارک کے تیسرے جمعے سے متعلق ایک وظیفہ بہت مشہور ہو رہا ہے، جس کی نسبت حضرت شیخ الاسلام صاحب مدظلہم کی طرف کی جارہی ہے۔
کیا یہ وظیفہ واقعی حضرت والا دامت برکاتہم کا بتایا ہوا ہے؟
اس ویڈیو میں حضرت والا مدظلہم کی زبانی اسی کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔