مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


Kanal geosi va tili: Eron, Forscha
Toifa: Din


اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Kanal geosi va tili
Eron, Forscha
Toifa
Din
Statistika
Postlar filtri


موضوع : پرفتن دور میں اللہ کو پکاریں ۔

بیان : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


موضوع : گناہوں سے بچنا نوافل کے اہتمام سے زیادہ ضروری ہے ۔

بیان : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


✦─────────────✦

جمعہ بیان

موضوع : بلا تحقیق تبصروں، غیبت اور بہتان تراشیوں سے اپنی آخرت برباد نہ کریں اور سچی توبہ کرکے اپنی اصلاح کی طرف توجہ کریں ۔

بتاریخ: 2018-07-27

بیان: شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ـ

ٹیلی گرام چینل لنک ⬇

https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab

✦─────────────✦


موضوع : مسلمان بھائی کو بے یار و مددگار چھوڑنا ظلم کی انتہا ہے ۔

بیان : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


موضوع: انسانی زندگی کا مقصد
حصہ دوم

بیان : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


موضوع: انسانی زندگی کا مقصد
حصہ اول

بیان : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب




موضوع: اسماعیل ھنیہ _ سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


ذکر اللہ کی اہمیت اور کثرت ذکر کا طریقہ :

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


موضوع: ذکر اللہ کا آسان طریقہ: ہر چھوٹی بڑی حاجت اللہ سے مانگنا۔

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب








موضوع : ذکر اللہ کا سب سے افضل درجہ: قرآن کریم کی تلاوت اور سمجھ کر پڑھنا ۔

از : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab


مفتی محمد تقی عثمانی صاحب dan repost
​​غزل از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب :
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے
کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے

خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے
میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے

میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم
اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے

ہاتھ نیکی سے تہی، سر پر گناہوں کے پہاڑ
سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے

پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل
اب تو بس تیری تمنّا کا تمنائی ہے

ان کا دیدار تقیؔ کیسا قیامت ہوگا
جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کتاب : گـوشـئہ تنــہائی ( شـعری مجـموعہ)
( صفحہ نمبر 69-70)
تالیف : حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
ناقل : عبدالرحمن
بسلسلہ: کتب سے اقتباسات ٹیلی گرام چینل

https://t.me/Eqtebaskb


البلاغ، ربيع الأول، 1446ھ.pdf
4.4Mb
مجلہ : #ماہنامہ_البلاغ
ماہ : اکتوبر 2024
ادارہ : جامعہ دارالعلوم کراچی




ہفتہ واری اصلاحی مجلس
موضوع : ڈرانے والا اور مراقبہ موت | بیماری موت کیلئے الارم ہے
بمقام : جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ : 2018-11-25
مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی


جمعہ بیان
موضوع : مومن کا وطن اصلی
بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلوم، کراچی
بتاریخ :2021-01-15
مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی



20 ta oxirgi post ko‘rsatilgan.