Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🚨 HELL-o My Enemies.. 👏👏
لبنان کے معروف فیلڈ رپورٹر علی مرتضیٰ نے بھی اس خبر کی تائید کی ہے کہ قابض صیہونی فوج نے خیام قصبے میں اپنے ہی فوجیوں کو بمباری کر کے قتل کردیا اس ڈر سے کہ کہیں انہیں حزب اللہ کے مجاہدین گرفتار نہ کرلیں۔
علی مرتضیٰ جو اپنی مخصوص رپورٹنگ کی وجہ سے لبنان میں بہت مقبول ہیں، قابض فوج کی ہٹ لسٹ میں سرفہرست ہیں۔ (خدا ان کی حفاظت فرمائے)
🇮🇷 @NWO313UR