🌷بیــانــات🌷 dan repost
حضرة عالیقدر امیرالمؤمنین ملامحمد عمر مجاہد نوراللہ مرقدہ کا فرمان مبارک
۔
جمادی الثانی ١٤٢١ھ۔۔ ستمبر 2000ء
امیر المؤمنین کا حکم اللہ کے قانون کے نفاذ میں جانب داری سے منع اور غیر جانب داری کا حکم
امارت اسلامی کے محترم اہلکاروں اور عدلیہ:
السلام علیکم
سب سے پہلے میں اللہ سے دعاء کرتا ہوں کہ وہ آپ کو اس دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
اللہ کے دین کی خدمت اور اس کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تاکہ ہم اپنی ذمہ داری نبھا سکے ہم یہ علماء، اہلکاروں اور صوبائی اور ضلعی ذمہ داروں کو مخاطب ہوکر کہتے ہیں:
ہم آپ کو حکم دیتے ہیں کہ اللہ کے قوانین نافذ کرتے وقت جانب داری اور کسی کو ترجیح دینے سے پرہیز کریں، اور جانب داری صرف اللہ کے دین کو دکھائیں اور اللہ سے ڈرو۔
جو لوگ دوستوں اور رشتہ داروں کی طرف جانب داری دکھاتے ہیں وہ قیامت کے دن اللہ کے سامنے ذمہ دار ٹھہریں گے۔ اور اگر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اوپر دئے گئے احکام کی خلاف ورزی کسی نے کی ہے تو ہم اس کا حساب دوسری دنیا سے پہلے اس دنیا میں لیں گے ان شاء اللہ۔۔۔کیونکہ ہم خالص نیتوں سے شروع ہوئے (اللہ کے دین کو نافذ کرنا) اور کیونکہ ہمارے الفاظ ہمارے اعمال کے مطابق ہونے چائیے اور کیونکہ ہمیں اس حدیث کے مطابق چلنا چاہیے: اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ ظالم ہو یا مظلوم۔"
والسلام
خادم اسلام
امیر المؤمنین
ملا محمد عمر مجاہد
*ظالم کی مدد اسے ظلم سے روکنے سے کی جاتی ہے۔