مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


Гео и язык канала: Иран, Фарси
Категория: Религия


اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Гео и язык канала
Иран, Фарси
Категория
Религия
Статистика
Фильтр публикаций


خطبۂ رمضان کی تشریح اور اس کا پیغام :

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اس مبارک ماہ سے متعلق شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے سابقہ بیانات، مواعظ وغیرہ معارفِ رمضان کے نام سے بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے کا پہلا بیان بعنوان: خطبۂ رمضان کی تشریح اور اس کا پیغام MP3 فارمیٹ میں پیشِ خدمت ہے۔ بیان سن کر دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ٹیلی گرام چینل کا لنک ⬇️
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


✦────────────✦


موضوع : رمضان کس طرح گزاریں؟

بیان: فقیہ العصر شیخ الاسلام شیخ الحدیث حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ـ

ٹیلی گرام چینل لنک ⬇

https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab

✦─────────────✦


اپنے آپ کو رمضان کیلئے فارغ کرلیں :
--------

حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم  کی اہم  گفتگو
جمعۃ بیان،28شعبان1443ھ، یکم اپریل 2022 سے  دو اقتباس


Репост из: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
فہرست ③ حصہ اول بیانات رمضان المبارک :
--------
محترم ممبران! آپ حضرات کی خدمت میں ماہ رمضان المبارک کی اہمیت و فضیلت اور مختلف رمضان المبارک کے عنوان پر حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات یکجا پیش خدمت ہیں۔ کسی بھی مطلوبہ بیان کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مذکورہ لنک پر جائیں ( ٹچ کریں) اور استفادہ کریں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ اس ماہِ مبارک کی ہم سب کو صحیح معنوں میں قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

❶ خطبئہ رمضان کی تشریح اور پیغام
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1531
====
❷ رمضان المبارک برکتوں کا مہینہ ہے
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1528
====
❸ رمضان المبارک دعاؤں کا مہینہ ہے
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1539
====
❹ تقویٰ رمضان اور قربِ الـٰہی کا ذریعہ
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1589
====
❺ حصولِ تقوٰی کا مہینہ
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1581
====
❻ رمضان ہمدردی، غمخواری کا مہینہ ہے
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1526
====
❼ رمضان سے پہلے دو باتوں کا ارادہ کریں
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1521
=====
❽  رمضان ماہِ صبر  حصہ ❶
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/414
====
❾ رمضان صبر کا مہینہ ہے حصہ ❷ آخر
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/410
====
❿ رمضان کس طرح گزاریں ؟
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/397
====
⑪ روزہ ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/391
====
⑫ رمضان کی قدر کیجیے
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/390
====
⑬خطبۂ رمضان کی دلنشیں تشریح
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/381
=====
⑭رمضان کےاثرات کو باقی رکھنےکیلئے لائحہ عمل
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/462
=====
⑮رمضان کا آخری عشرہ شب قدر
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/459
=====
⑯ روزہ میں نفسانی خواہشات کو کچلنا
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/421
====
⑰ رمضان عشرۂ اخیرہ اور  اس میں کرنے کے کام
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/443
=====
⑱ تکمیلِ رمضان پر شکر و استغفار
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/203
=====
⑲ رمضان المبارک میں اس گناہ سے ضرور بچیں!
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1608
====
⑳ رمضان کے معمولات
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1609
====
21 رمضان راہ سلوک
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1610
=====
22تزکیئہ نفس اور رمضان کا تلازم
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1612
=====
23 - ماہ رمضان - غفلت سے توبہ کا موقع
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1613
======
24 - رمضان کے بعد زندگی میں انقلاب لائیے!
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1614
======
25- رمضان میں صبر کی تربیت کو بقیہ زندگی
میں عادت بنائیے !
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1615
=====
26- ماہ رمضان میں مہنگائی کا گناہ 
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1620
=====
27 - روزہ کیوں فرض ہے؟
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1629
=====
28 - رمضان کا آخری عشرہ (14) مئی 2020
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1645
======
29 - عشــرۂ اخیــرہ کی اہــــــمیت و فضیــــــلت
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1649
======
30- لیلۃ القدر کو پوشیدہ رکھنے کی حکمت
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1775
=====
31 - رمضان المبارک کے آخری جمعہ ( جمعۃ الوداع)  کی حقیقت اور اس میں کرنے کے کام
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1783
=====
32- رمضان المبارک ختم ہونے سے پہلے دو (❷) عمل ضرور کریں: 
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1786
=====
33- رؤیت ہلال سے متعلق انتہائی اہم و تحقیقی کلام
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1789
=====
34 - چاند رات انعام کی رات
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1796
=====
35 - عید کے دن روزہ داروں کے لیے اللہ کا انعام
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1799
=====
36 - رمضان کا آخری دن
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/185
====
37- رمضان کے بعد بھی نیک جذبات بیدار رکھو
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/1855
=====
38 - سحری میں جلدی نہ کریں: 
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2694
===
39 - رمضان میں یہ عبادات ضرور کریں: 
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2695
=
40 - رمضان اللہ ﷻ کا مہینہ
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2702
=
41- شب قدر طاق راتیں تفصیلی: 
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2736
=
42- اپنے آپکو رمضان کیلئے فارغ کرلیں :
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/3138
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/3139
=
43- رمضان کے تیسرے جمعے والے وظیفے کی حقیقت
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/3465
=
44- خطبات رمضان مکمل
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/3950
---
آنکھوں میں قطرے ڈالنے سے روزہ میں فرق پڑے گا ـ
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/4022


Репост из: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
رمضان ہمدردی، غمخواری اور دلجوئی کا مہینہ :

بیان: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس ٹیلی گرام چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات تحاریر اور Pdf کتابیں حاصل کرسکتے ہیں ـ
چینل کا لنک ⬇️
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


Репост из: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
رمضان سے پہلے دو (۲) باتوں کا ارادہ ضرور کریں :

بیان: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس ٹیلی گرام چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات تحاریر اور Pdf کتابیں حاصل کرسکتے ہیں ـ چینل کا لنک ⬇️
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


Репост из: کُتُب سے اِقتِباسات
پـانـچ جامـع تـفـاسـیر :
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اپنی مشہور تصنیف " علوم القرآن" میں لکھتے ہیں:

"یہ پانچ تفاسیر [ یعنی تفسیر کبیر،تفسیر ابن کثیر،تفسیر قرطبی، تفسیر روح المعانی اور تفسیر کشاف] احقر کے ناچیز ذوق کے مطابق ایسی ہیں کہ اگر کوئی شخص صرف انہی پر اکتفا کرلے تو ان شاءاللہ تعالٰی مجموعی حیثیت سے اسے دوسری تفاسیر سے بے نیاز کردیں گی ـ یہ احقر کی ذاتی رائے تھی، بعد میں اپنے مخدوم بزرگ حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری صاحب مد ظلہم العالی کے ایک مقالے سے اس کی تقریباﹰ حرف بحرف تایید ہوگئی، فـ للہ الحمد. موصوف اپنے گراں قدر مقالے "یتیمـته البیان" میں تحریر فرماتے ہیں:

" چونکہ عمرِ عزیز کم ہے، آفات زمانہ زیادہ اور ہمارے دور میں ہمتیں پست، اور عزائم کمزور ہوگئے ہیں.... اس لیے میں اپنے طالب علم بھائیوں کو چار ایسی تفاسیر کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص اُن پر قناعت کرنا چاہے تو وہ ان شاءاللہ تعالٰی کافی ہوں گی ـ

❶. ایک تفسیر ابن کثیر .... جس کے بارے میں ہمارے استاد ( حضرت علامہ انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ تعالٰی) فرماتے تھے:
" اگر کوئی کتاب کسی دوسری کتاب سے بے نیاز کرسکتی ہے تو وہ تفسیر ابن کثیر ہے ـ جو تفسیر ابن جریر سے بے نیاز کر دیتی ہے ـ "
❷دوسری تفسیر کبیر امام رازی جس کے بارے میں ہمارے استاد فرماتے تھے" قرآن کریم کے مشکلات میں مجھے کوئی مشکل ایسی نہیں ملی جس سے امام رازی رحمہ اللہ تعالٰی نے تعرض نہ کیا ہو، یہ اور بات ہے کہ بعض اوقات مشکلات کا حل ایسا پیش نہیں کر سکے جس پر دل مطمئن ہو جائے اور اس کے بارے میں جو کہا گیا ہے"فـيه كل شئ إلا التفسیر" یہ تو خواہ مخواہ اس کی جلالتِ قدر کو کم کر کے دکھانا ہے اور شاید یہ کسی ایسے شخص کا قول ہے جس پر روایات کا غلبہ تھا اور قرآن کریم کے لطائف و علوم کی طرف توجہ نہ تھی ـ
❸. تیسری تفسیر روح المعانی جو میرے نزدیک قرآن کریم کی ایسی تفسیر ہے جیسے صحیح بخاری رحمہ اللہ تعالٰی کی شرح فتح الباری، الا یہ کہ فتح الباری ایک کلامِ مخلوق کی شرح ہے، اس لیے اس نے شرح بخاری کا جو قرضہ امت پر تھا اسے چکا دیا ہے اور اللہ تعالٰی کا کلام اس سے بلند و برتر ہے کہ کوئی بشر اس کا حق ادا کرسکے ـ
❹. چوتھی تفسیر ابی السعود ہے، جس میں نظم قرآنی کو بہترین عبارت میں بیان کرنے پر خاص توجہ دی گئی ہے اور وہ بسا اوقات زمخشری کی کشاف سے بے نیاز کردیتی ہےـ"

اس عبارت میں تفسیر قرطبی رحمہ اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر انہی چار کتابوں کا تذکرہ انہی خصوصیات کے ساتھ کیا گیا ہے جو نا چیز کی سمجھ میں آئی تھیں ۔ حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ تعالٰی اور ان کے تلمیذ رشید حضرت بنوری مدظلہم کے ساتھ اس توافق پر میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں ۔

کتاب : تحریر کیسے سیکھیں؟
(صفحہ نمبر 270)
مصنف : مفتی ابو لبابہ شاہ منصور
ناقل : عبدالرحمن
بسلسلہ: کتب سے اقتباسات ٹیلی گرام چینل
https://t.me/Eqtebaskb


Репост из: کُتُب سے اِقتِباسات
غزل از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

"دردِ دل دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا"
ہم اسی گھر میں رہیں گے جسے برباد کیا

مجھ پہ اُس وقت کُھلی لوح و قلم کی وسعت
دل کو زنجیرِ تمنّا سے جب آزاد کیا

مجھ کو اس وقت ملا عیش و مسرّت کا سرور
قلبِ ویراں کو ترے غم سے جب آباد کیا

ہچکیاں آگئیں آسی یہ دمِ آخر میں
لے ترے چاہنے والے نے تجھے یاد کیا

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کتاب : گـوشـئہ تنــہائی ( شـعری مجـموعہ)
( صفحہ نمبر 114)
تالیف : حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
ناقل : عبدالرحمن
بسلسلہ: کتب سے اقتباسات ٹیلی گرام چینل

https://t.me/Eqtebaskb


موضوع: تقریب ختم بخاری _ جامعہ فاروقیہ راولپنڈی :

بتاریخ : 9th Jan 2025
بمقام : جامعہ فاروقیہ راولپنڈی

بیان:#مفتی_محمد_تقی_عثمانی




موضوع: زبان کی نعمت _ صحیح اور غلط استعمال

بتاریخ : 27th Dec 2024
بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلوم

بیان:#مفتی_محمد_تقی_عثمانی


*درس قرآن کریم*
________
*آج بـــروزاتوار بتاریخ 4 رجب المرجب 1446ھ مطابق 5 جنوری 2024، بعد نماز مغرب پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 6:45 pm کے بعد*
*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی مجلس ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔*
*نوٹ*
*جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مدرسۃ البنات اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں، خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا*
_______
*LIVE Link:*
https://youtube.com/live/rr5JOcJxNUA?sub_confirmation=1
*از : دارالعلوم میڈیا*






جمعہ بیان
موضوع : تقویٰ اور احسان
بمقام : جامع مسجد الحمراء، الحمراء سوسائٹی، کراچی
بتاریخ : 2018-10-19
مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی


موضوع: آنکھ کی نعمت ، اس کا صحیح اور غلط استعمال ۔

بتاریخ : 20th Dec 2024
بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلوم

بیان: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب




موضوع: اجلاس مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان

بیان: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


موضوع: مدارس رجسٹریشن کا تاریخی پس منظر اور مدارس کی بنیادی روح

بتاریخ : 18th Dec 2024

بیان: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


موضوع: ذکر اللہ کا سب سے افضل درجہ: قرآن کریم کی تلاوت اور سمجھ کر پڑھنا ۔

بیان : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

Показано 20 последних публикаций.