🚨 الدیار اخبار لبنان نے اپنے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین گزشتہ رات خیام کے علاقے میں جھڑپوں کے دوران قابض اسرائیلی فوجیوں کو گرفتار کرنے کے بہت قریب تھے لیکن قابض فوج کے ایک ڈرون حملے نے خود اپنے ہی فوجیوں کو بمباری کرکے ہلاک کردیا تاکہ وہ گرفتار نہ ہوسکیں۔
🇮🇷 NWO313UR
🇮🇷 NWO313UR