حزب اللہ نے خیام کے مشرق میں صیہونی افواج کو تیسری بار نشانہ بنایا
حزب اللہ کے مجاہدین نے آج بروز ہفتہ، 23 نومبر 2024 کو دوپہر 12:40 بجے خیام کے مشرق میں صیہونی دشمن فوج کی ایک اجتماع کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا، جو اس علاقے میں تیسرا حملہ تھا۔
🇮🇷 @NWO313UR