Репост из: زهرا طوری
علامہ جواد نقوی صاحب پاراچنار کی جنگ زمینی تنازعہ ، زمین کا جھڑا نہیں
آپ جس جنگ کو زمینی تنازعہ کہہ رہے ہیں
وہ زمینی تنازعہ کی جنگ نہیں ہے
تیسری قوت نے جان بوجھ کر اسے یہ رنگ دیا ہے
پاراچنار کی یہ جنگ یزیدیت اور حسینیت کی جنگ ہے
ہمارے پاس اس بات کی ویڈیوز اور ثبوت موجود ہے
پاراچنار میں موجود تکفیری کہتے ہیں کہ جب تک پاراچنار کے شیعہ یزید کو نہیں مانیں گے
جب تک یزید کی بیعت نہیں کریں گے
پاراچنار کے شیعہ کے ساتھ ہماری جنگ جاری رہے گی
اس کی باقاعدہ ویڈیوز موجود ہے
بگن میں ہمارا سامان لوٹا گیا
ہمیں محصور رکھا ہوا ہے
چلے مان لیتی ہوں یہ زمینی تنازعہ کی وجہ سے ہمارا سامان لوٹا گیا ۔۔۔
علامہ صاحب مجھے یہ بتائیے کہ زمین کے تنازعے کی جنگ میں 6 ماں کے معصوم بچے کے منہ میں کون گولیاں مارتا ہے ؟
زمینی تنازعے کی جنگ میں ایک 2 سالہ معصوم بچی کا سر کلہاڑی کے وار سے کون الگ کرتا ہے ؟
زمینی تنازے کی جنگ میں خواتین کی انگلیاں کون کاٹتا ہے ؟
زمین کے تنازے کی جنگ میں اللہ اکبر کی صداؤں کے ساتھ نوجوانوں اور بزرگوں کو کون ذبح کرتا ہے ؟
زمینی تنازے کی جنگ میں قرآن مجید اور شیعہ مذہب کی دعاؤں کتابیں کون جلاتا ہے ؟
زمینی تنازع کی جنگ میں پاراچنار کے شیعہ کے خلاف جہاد کے فتوے کون دیتا ہے ؟
چلیں مان لیتے ہیں پاراچنار کی جنگ زمینی تنازعہ ہے
پھر یہ مساجد سے اعلانات کیوں ہوئے کہ پاراچنار میں شیعہ کے خلاف جہاد ایسا ہے جیسے فلسطین میں اسرائیل کے خلاف جہاد کر رہے ہوں
یہ حسینیت اور یزیدیت کی جنگ ہے
معذرت کے ساتھ مگر
شرم آنی چاہیے آپ کو
آپ نے اکتوبر میں بھی ہمارے شہدا کی توہین کی میں خاموش رہی میں نے کچھ نہیں کہا
لیکن اب تو آپ نے حد کر دی ہے
مجھے تو لگا کے چلے اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک بابصیرت انسان ہوں گے آپ
مگر آپ نے تو اپنی اصلیت خود ہی دکھا دی
میں سرزمینِ شہداء پاراچنار کی بیٹی ہوں مجھے یہ بات زیب نہیں دیتی
جو میں نے آپ سے کہی
میں اختلافات ہر کسی سے رکھتی ہوں مگر شخصیت کی توہین نہیں کرتی
مگر آپ نے مجھے مجبور کر دیا
ان کے پیروکاروں سے گزارش کرتی ہوں کہ مجھ پر تنقید کرنے سے پہلے حق کو حق کہنا سیکھیں
اپنے قائد کی پیروکاری میں اتنا نہ گرے کہ آپ یزید کی حمایت کر بیٹھیں
زھراء طوری
#Zeh___RA TuRi
@Islamimarkaz14
@Syed_JawadNaqvi
#پاراچنار
#Parachinar
🚩@zeh_raTuri313