Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌸 کس طرح انسان ہمیشہ خوش رہ سکتا ہے
🔷 امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں:
إصبِر عَلَی طَاعَة الله وإصبِر عَنِ مَعاصِي الله، فإنّما الدُّنيا ساعَةً، فَما مَضی مِنها فَلَيس تَجِد لَهُ سُرورا ولا حُزناً، ومَا لَم يأتِ مِنها فَليسَ تَعرِفُه، فَاصبِر عَلی تِلك السّاعَةِ الَّتِي أنت فِيها فَكأنَّك قَد اغتَبَطَت۔
📜 خدا کی طاعت پر استوار رہو، خدا کی نافرمانیوں سے رک جاؤ، بے شک دنیا کی مدت کم ہے جو گذرا ہے، اس کے لئے نہ غم ہے اور نہ ہی سرور، اور جو کچھ ہونے والا ہے، تم نہیں جانتے ہو کہ وہ کیا ہے، پس تم اسی پر قناعت کرو جس حال میں تم ہو تاکہ اس طرح سے ہمیشہ خوشی اور مسرت میں رہو۔
📚 تحفالعقول، ص 417
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖