Imam Reza Shrine UR

Гео и язык канала: Иран, Фарси
Категория: Транспорт

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: +98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Гео и язык канала
Иран, Фарси
Категория
Транспорт
Статистика
Фильтр публикаций

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌺 سوچ سمجھ کر اعمال انجام دو

🔷 امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں:

اِعمَل عَمَلَ رَجُلٍ یَعلَمُ اَنَّهُ مَأخوذٌ بِالإجرامِ، مَجزِیٌ بِالإحسانِ۔

📜 اس شخص کی طرح اعمال انجام دو، جو یہ جانتا ہے کہ گناہوں پر عذاب ہوتا ہے اور نیک کاموں پر اجر و ثواب ملتا ہے۔

📚 بحارالانوار، ج44، ص127

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🌸 تین چیزوں میں انسان کی ہلاکت ہے

🔷 امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں:

هَلاكُ النّاسِ في ثَلاثٍ الكِبرُ و الحِرصُ و الحَسَدُ، فالكِبرُ هَلاكُ الدِّينِ و بهِ لُعِنَ إبليسُ، و الحِرصُ عَدُوُّ النَّفسِ و بهِ اُخرِجَ آدَمُ مِن الجَنَّةِ، و الحَسَدُ رائدُ السُّوءِ و مِنهُ قَتَلَ قابِيلُ هابِيلَ۔

📜 تین چیزوں میں انسان کی تباہی ہے:

1️⃣ تکبّر، لالچ اور حسد، تکبّر دین کی تباہی کا باعث بنتا ہے، ابلیس کو تکبر کی وجہ سے ہی لعنت ہوتی ہے۔
2️⃣ لالچ انسان کی جان کا دشمن ہے اور اسی خصلت کی وجہ سے آدم کو جنت سے نکالا گیا۔
3️⃣ حسد برائی کی طرف لے جاتا ہے اور حسد کی وجہ سے ہی قابیل نے ہابیل کو قتل کیا۔

📚 بحار الانوار، ج، 78، ص، 111 ح، 6

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

💐 قربت کا کیا معیار ہے

🔷️ امام حسن مجتبی علیه السلام فرماتے ہیں:

القَریبُ مَنْ قَرَّبَتْهُ الْمَوَدَّهُ وَإنْ بَعُدَ نَسَبُهُ، وَالْبَعیدُ مَنْ باعَدَتْهُ الْمَوَدَّهُ وَإنْ قَرُبُ نَسَبُهُ

📜 انسان کا بہترین قریبی دوست وہ ہوتا ہے جو پیار و محبت کے اعتبار سے قریب ہو، اگر چہ وہ قریبی رشتہ دار نہ ہو، اور سب سے زیادہ پرایا وہ شخص ہے جو محبت و انس کے اعتبار سے دور ہو، چاہے وہ قریبی رشتہ داروں ہی کیوں نہ ہو۔

📚 تحف العقول، ص234

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌸 بھوکے مومن کو کھانا کھلانے کا کتنا ثواب ہے؟

🔷️ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

مَنْ اَطْعَمَ مُؤْمِنا حَتَّي يَشْبَعَهُ لَمْ يَدْرِ أَحَدٌ مِنْ خَلْقِ اللّهِ ما لَهُ مِنَ الاَْجْرِ فِي الاْخِرَةِ، لا مَلِكٌ مَقَرَّبٌ، وَ لا نَبِيٌّ مُرَسَلٌ اِلا اللّهُ رَبُّ الْعالِمينَ

📃 جو کسی مومن کو  پیٹ بھر کھانا کھلاتا ہے خدا کی مخلوق میں سے کوئی نہیں جانتا کہ آخرت میں اس کو کتنا اجر ملے گا، یہاں تک کہ خدا کے مقرب فرشتے اور اس کے بھیجے ہوئے رسول بھی نہیں جانتے، اس کا اجر صرف خداوند عالم جانتا ہے۔

📚 اصول كافى، ج 2، باب اطعام مؤمن، ح 3

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَكَذَٰلِكَ أَنزَلْنَاهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا ۚ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا وَاقٍ (37)

ترجمہ: اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی فرمان کی شکل میں نازل کیا ہے اور اگر آپ اپنے پاس علم (قرآن) کے آجانے کے بعد بھی انکی خواہشات کی پیروی کریں گے تو اللہ کے مقابلہ میں آپ کا نہ کوئی سرپرست و کارساز ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ خداوند متعال ہى قرآن مجيد كو نازل كرنے والا ہے، قرآن مجيد قانون الہى اور اس كا حكم ہے اور دينى معارف اور حقائق كى شناخت كا منبع و مركز ہے، خداوند متعال نے قرآن مجيد كو عربى زبان كے قالب ميں نازل فرمايا ہے۔
2️⃣ قرآن مجيد كے احكام اور قوانين لوگوں كے ليے قابل فہم اور سمجھ ميں آنے والے ہيں، پيغمبر اكرم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كے زمانے ميں يہود و نصارى كے جو عقائد و نظريات تھے وہ ان كى خواہشات نفسانى كا اثر تھے.

3️⃣ اللہ نے پيغمبر اكرم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو يہود و نصارى كے عقائدو نظريات كى پيروى كرنے سے منع فرمايا ہے، قرآن مجيد كے قوانين و احكام و معارف اور عالمانہ حقائق يہ صلاحيت ركھتے ہيں كہ ان كو قبول كيا جائے اور اس كى پيروى كى جائے.
4️⃣ خداوند متعال نے پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو يہود و نصارى كے نظريات كى پيروى كرنے پر اپنى طرف سے عذاب و سزا كى دھمكى دی، اگر اللہ تعالى كے انبياء عليهم ‌السلام بھى گناہ كے مرتكب ہوں تو وہ بھى عذاب الہى سے محفوظ نہيں ہيں.
5️⃣ قرآن مجيد كے قوانين اور احكام كے ہوتے ہوئے نفس پرستى اور خواہشات سے بنائے ہوئے قوانين و نظريات پر عمل كرنا، خداوند متعال كى طرف سے اس كے عذاب اور سزاؤں ميں گرفتار ہونے كا موجب ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌺 چار افراد چار چیزوں سے محروم ہیں

🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:

لَيْسَ لِبَخِيلٍ رَاحَةٌ وَ لاَ لِحَسُودٍ لَذَّةٌ وَ لاَ لِمُلُوكٍ وَفَاءٌ وَ لاَ لِكَذُوبٍ مُرُوَّةٌ

📃 بخیل اور کنجوس کے لئے چین و سکون نہيں، حاسد کے لئے لذت نہیں، بادشاہوں و حاکموں میں وفا نہيں، اور پَست انسان میں مروت اور جوانمردی نہيں۔

📚 تحف العقول، ص 473

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹 والد پر اولاد کے حقوق

🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

حَقُّ الْوَلَدِ عَلَى الْوالِدِ اَنْ یُحَسِّنَ اسْمَهُ، وَیُحَسِّنَ أَدَبَهُ، وَ یُعَلِّمَهُ الْقُرآنَ

☝️ اولاد کا حق باپ پر یہ ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے اور اس کی اچھی طرح تربیت کرے اور اس کو قرآن کی تعلیم دلائے۔

📚 نهج البلاغه، کلمات قصار، 399

🎥 زہرا براتی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🌹 اپنی جوانی کی قدر کرو

🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے  ہیں:

بادِر شَبابَكَ قَبلَ هَرَمِكَ، و صِحَّتَكَ قَبلَ سُقمِكَ

📃  جوانی کو بڑھاپے سے پہلے اور صحت کو بیماری سے پہلے غنیمت جانو

📚 غررالحكم ح 4381

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌷 حبّ دنیا سے بچو

🔷 اميرالمومنین امام علی عليه السلام:

أیُّهَا النّاسُ، إِیّاکُمْ وُحُبَّ الدُّنْیا، فَإِنَّها رَأْسُ کُلِّ خَطیئَة، وَبابُ کُلِّ بَلیَّة، وَ داعى کُلِّ رَزِیَّة.

📃 اے لوگوں! دنیا کی محبت سے بچو، کیونکہ دنیا کی محبت ہر خطا کی جڑ، بلاوں کا دروازہ، اور ہر برائی کو دعوت دینے والی ہے۔

📚 تحف العقول، ص 152

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَفْرَحُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ ۖ وَمِنَ الْأَحْزَابِ مَن يُنكِرُ بَعْضَهُ ۚ قُلْ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا أُشْرِكَ بِهِ ۚ إِلَيْهِ أَدْعُو وَإِلَيْهِ مَآبِ
(36)

ترجمہ: اور جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے خوش ہوتے ہیں جو ہم نے آپ پر نازل کی ہے اور ان جماعتوں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اس کتاب کے بعض حصوں کا انکار کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ مجھے تو صرف یہی حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت کروں اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہراؤں میں اسی کی طرف دعوت دیتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ يہود اور نصارى آسمانى كتاب(توريت و انجيل) كے حامل تھے، قرآن مجيد پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم پر نازل ہونے والى كتاب ہے، عصر پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ميں يہود ونصارى مختلف گروہوں اور فرقوں ميں بٹے ہوئے تھے۔
2️⃣ قرآن مجيد كا پيغمبر اسلام پر نازل ہونا يہود و نصارى كے بعض گروہوں كے لئے خوشى اور شادمانى كا موجب بنا، اہل كتاب كے بعض گروہ قرآن مجيد كے كچھ حصوں كو قبول نہيں كرتے تھے اور اس كى حقانيت كا انكار كرتے تھے.

3️⃣ پيغمبر اسلام كو اللہ كى طرف سے حكم تھا كہ فقط اسى ہى كى عبارت كريں اور اس كے لئے شريک قرار نہ ديں، پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو اللہ كى طرف سے حكم تھا كہ وحدہ لاشريک كى پرستش اور شرک سے دورى كا اعلان كريں.
4️⃣ اللہ كى عبادت ميں شرک سے پرہيز كا ضرورى ہونا، يہود و نصارى كے بعض گروہ شرک آلود عقيدہ ركھتے تھے، قرآن مجيد كے توحيدى حقائق اور وحدہ لا شريک كى طرف دعوت دينا اور شرک كى نفى كرنا، بعض يہود و نصارى كى مخالفت كا باعث بنا.
5️⃣ پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم لوگوں كو خداوند وحدہ لا شريک كى طرف پكارتے تھے اور اس كى پرستش كرنے كو كہتے تھے، پيغمبر اسلام اور دوسرے لوگ بھى صرف خداوند متعال كى طرف پلٹنے والے ہيں
.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹 افضل ترین ایمان کیا ہے

🔷 پيغمبر اكرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:

أفضَلُ الإيمانِ أن تَعلَمَ أنَّ اللَّهَ مَعَكَ حَيثُ ما كُنتَ.

📜 افضل ترین ایمان یہ ہے کہ تم یہ جان لو کہ تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے۔

📚 نہج الفصاحہ ص229

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

💐 عمار! کو رسول(ص) کی سفارش

🔷 پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آلہ وسلم فرماتے ہیں:

یا عمّار! اِن رَأیتَ عَلیّاً قَد سَلَکَ وَادیّاً وَ سَلَکَ النّاس وَادیاً غَیرهُ فَاسلک مَعَ عَلیّ وَدَع النّاس.

📜 اے عمار! اگر تم دیکھو کہ علی ایک راستے پر چل رہے ہیں اور سارے لوگ دوسرے راستہ پر، تو تم علی! کے ساتھ چلنا اور لوگوں کو چھوڑ دینا

📚 اثبات الهداة، ج3 ص264

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 Facebook link
https://www.facebook.com/imamrezaur/

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🏴 زینب علیہا السلام عالمہ غیر معلمہ ہیں

🔷 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:

أنت بحمد اللّه عالمة غير معلّمة، و فهمة غير مفهّمة

📃 الحمد اللہ آپ (جناب زینب سلام اللہ علیہا) ایسی عالمہ ہیں کہ جس کو کسی نے تعلیم نہیں دی اور ایسی فہم وفراست رکھتی ہیں کہ جسے آپ نے کسی سے نہیں سیکھا۔

📚 سفینة البحار، ج، 4، ص، 315

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔

🗓  18 تا 24 جنوری 2025 بمطابق 17 تا 23 رجب 1446ھ

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

مَّثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ ۖ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ أُكُلُهَا دَائِمٌ وَظِلُّهَا ۚ تِلْكَ عُقْبَى الَّذِينَ اتَّقَوا ۖ وَّعُقْبَى الْكَافِرِينَ النَّارُ (35)

ترجمہ: جس جنت کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کی صفت یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں جاری ہیں اس کے پھل دائمی ہیں اور اس کا سایہ بھی (لازوال) ہے یہ پرہیزگاروں کا انجام ہے اور کافروں کا انجام آتشِ دوزخ ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ تقوى اختيار كرنے والوں كے لئے خداوند متعال كی طرف سے بہشت كا وعدہ و خوشخبرى ہے، وہ لوگ جو شرک سے دور رہتے ہيں اور انبياء عليهم ‌السلام كا مذاق اڑانے اور ان سے كفر كرنے سے ڈرتے ہيں وہ بہشت ميں جائيں گے۔
2️⃣ بہشت ميں بہت زيادہ نہريں ہيں، بہشت كى نہريں درختوں كے نيچے سے جارى ہوں گی، بہشت اپنے اندر ميوے اور مختلف كھانے والى چيزيں اور دل پسند ہوا ركھنے والى ہے.

3️⃣ بہشت كے ميوے اور كھانے والى چيزيں اور اس كى دل پسند آب و ہوا ہميشہ اور ختم ہونے والى نہيں ہے، انسان، دنيا كى زندگى ميں بہشت كا صحيح تصور اور اس كى خصوصيات كو درک كرنے سے قاصر ہيں.
4️⃣ بہشت، تقوى اختيار كرنے والى كى جزاء ہے، جہنم كى آگ كافروں كى سزاء ہے، مشركين، كافروں كے گروہ اور موحدين تقوى اختيار كرنے والوں ميں سے ہيں.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌨 حرم امام رضا علیہ السلام میں بارش

⛈️ بارش رحمت خدا ہے

🔷️ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

فَإنَّهُ يُلَيِّنُ الأبدانَ و يَجلُو كَدِرَ الهَواءِ فَيَرتَفِعُ الوَباءُ الحادِثُ مِن ذلِكَ

📜 بارش جسموں کو نرم و لطیف بناتی ہے اور ہوا کی آلودگی کو ختم کرتی ہے اور اس سے پھیلنے والی وبا کو ختم کر دیتی ہے۔

📚 بحارالانوار، ج59، ص 386

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🌹 امام زمانہ (عجل ) کا نام سن کر کھڑے ہو جاو

لما قرأ دعبل قصيدته المعروفة على الرضا عليه السلام، و ذكر الحجّة عجّل اللّه تعالى فرجه، وضع الرضا عليه السلام يده على رأسه، و تواضع قائما، و دعا له بالفرج.

🕋 جس وقت دعبل نے معروف قصیدہ امام علی رضا علیہ السلام کے سامنے پڑھا، امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا نام آتے ہی امام علی رضا علیہ السلام تواضع کے ساتھ اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر کھڑے ہوگئے اور آپ کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا فرمائی۔

📚 تنقیح المقال، ج 26، ص 326

📸 علی اکبر شیشه چی

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌷 میں خاتم الاوصیاء ہوں

🔷️ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف فرماتے ہیں:

اَنَا خاتِمُ الأوصیاءِ وَ بی ‌یدفَعُ اللهُ البَلاءَ عَن اَهلی و شیعَتی.

📜 میں خاتم الاوصیاء ہوں میرے وسیلہ سے خدا میرے اہل بیت اور شیعوں سے بلائیں دور کرے گا۔

📚 غیبت شیخ طوسی، ص 246

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏 +989378888966

➖➖➖➖➖➖

Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹 منتظرین امام زمانہ(عجل) کے وظائف اور ذمہ داریاں

💠 امام زمانہ(عجل) کی جانب سے رسول اللہ (ص) اور ائمہ معصومین (ع) کی زیارت کرنا

🌸  امام زمانہ (عج) کی نیابت میں زیارت کرنا ایک قسم کا صلہ رحم ہے اور یہ بندوں کے اہم ترین اعمال میں سے ہے جو قدیم زمانے سے شیعوں کے درمیان عام ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ اجر اور ثواب کا باعث اور امام زمانہ (عج) کی خوشنودی کا سبب ہے۔

📚  مکیال المکارم  29واں مورد

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اردو  آفیشل سوشل میڈیا چینلز سے جڑنے کے لئے لینک پر کلیک کریں

👇👇👇👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

لَّهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَشَقُّ ۖ وَمَا لَهُم مِّنَ اللَّهِ مِن وَاقٍ (34)

ترجمہ: ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور بھی زیادہ سخت ہے اور کوئی نہیں ہے جو انہیں اللہ (کی گرفت) سے بچائے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ كفار، مشركين، گمراہ لوگ اور وہ جو انبياء عليہم السلام كا مسخرہ اڑاتے ہيں دنيا و آخرت كے سخت عذابوں ميں گرفتار ہوں گے۔
2️⃣ آخرت كے عذاب، دنيا كے عذابوں كى نسبت بہت سخت اور خطرناک ہيں .

3️⃣ عذاب الہى كے نازل ہونے ميں كوئی بھى ركاوٹ نہيں بن سكتا.
4️⃣ اہل شرک كے معبود، ان كو اللہ كے عذابوں سے نجات دينے پر قادر نہيں ہيں .

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ رعد
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Показано 20 последних публикаций.