Forward from: قناة: عبد الله بن محمود الكناص.
اپیل
محترم حضرات!
یہ کتابچہ دراصل شیخ الکناص کی تالیف الوجیزۃ الباھرۃ فی اعتقاد الاسلاف الغابرۃ کا اردو ترجمہ ہے، جو علامہ عبد اللہ السعد (حفظہ اللہ) کی تقریظ کے ساتھ چھپی ہے۔ اس کتاب میں شیخ کناص نے مسلمانوں کے عقائد کو مختصر انداز میں جمع کیا ہے۔ اور یہ بات سب کو معلوم ہے کہ عقیدے کا علم تمام علوم میں برتر ہے۔ پس آپ اس کو سیکھیے، اور اللہ تعالی کے پاس اس کا اجر ملنے کی امید سے اپنے بچوں، بھائیوں کو سیکھائیے، اور جو کوئی اس کتاب کودس سلوگوں پڑھائے، وہ ان کے نام ذیل میں دیا گئے نمبر پر بھیج دے، ادارے کی جانب سے ان بھائی کے لئے اس کتاب کی سند اجازت بھیجی جا ئے گی۔ اس کتاب کو طبع اور ترجمہ کرنے کا حق ہر ایک مسلم مرد وعورت کو حاصل ہے، اور جو کوئی اس کو کسی بھی زبان میں ترجمہ کرنا چاہتاہے، براہ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔ اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ ہم سب کی مغفرت کرے اور ہماری خطاوں کو معاف کرے۔ بےشک وہی ہمارے لئے کافی اور بہترین کار ساز ہے۔
اسے آگے نشر کیجئے، حدیث میں آتا ہے: بھلائی کی طرف رہنمائی کرنے والے کو عمل کرنے والے کی طرح ثواب ملتا ہے۔
رابطہ نمبر (وٹس ایپ) : +905348611443
ٹلگرام چینل:
t.me/abdullahalkannas3